چیلنج

نیلم

محفلین
مطلب تو مطلبی لوگ پوچھتے ہیں اور آپ میں تو ایسی کوئی بات ہی نہیں۔

سو خوش رہا کیجے اور زیادہ "دماغ" پر زور نہ دیا کریں کہیں آپ بھی بھیا لوگوں کی طرح نہ ہو جائیں۔ :)
ہاہاہاہا.....اچھایہ تو بہت اچھا مشوراہےبھائی...خوش رہنےکے لیے دماغ کا نہ ہونا ضروری ہے...
 
فاتح

لائبریرین
fill the blank with
"yes" or "no"
i dont have a brain۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔1
i dont have sense.۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔2
i am stupid.۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 3
پہلےاسے فل کریں پھر پتہ چلے گا ،ہےکہ نہیں
محترم بہنو بھائیو مجھے تو انگلش آتی ہی نہیں ۔
اس لیئے یہ چیلنج آپ سب کے لیئے
زحال مرزا عاطف بٹ
فاتح
محب علوی
مزمل شیخ بسمل
مقدس
توجہ فرمائیں
ہم نے کب ولیم شیکسپیئر کا پھوپھا ہونے کا دعویٰ کیا ہے؟؟؟
ویسے بہت آسان سا قاعدہ ہے انگریزی کا جو حساب کے قاعدے سے ملتا جلتا ہے۔۔۔ کسی بیان میں دو منفی شامل ہو جائیں تو وہ مل کر مثبت بناتے ہیں۔ لیجیے صاحب! قاعدہ ہم نے لکھ دیا، جواب آپ لکھ دیجیے۔۔۔ بسم اللہ کریں
 
نایاب

فاتح بھائی کچھ سمجھ نہیں آیا یہ فارمولہ
ہمارے لیئے آپ شکسپیئر کے پھوپھا نہیں بلکہ شکسپیئر ہی ہیں ۔
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی کچھ سمجھ نہیں آیا یہ فارمولہ
ہمارے لیئے آپ شکسپیئر کے پھوپھا نہیں بلکہ شکسپیئر ہی ہیں ۔
گویا آپ کے لیے ہم مر چکے ہیں؟ ٹھیک ہے جناب۔۔۔ آپ سے ہمیں ایسی تو امید نہ تھی کہ جیتے جی ہمیں مردہ شمار کرنے لگیں گے۔
جا دیکھ لیا ترا پیار
 
محمداحمد

لائبریرین
گویا آپ کے لیے ہم مر چکے ہیں؟ ٹھیک ہے جناب۔۔۔ آپ سے ہمیں ایسی تو امید نہ تھی کہ جیتے جی ہمیں مردہ شمار کرنے لگیں گے۔
جا دیکھ لیا ترا پیار

یہ تو کچھ فلمی سا ڈائیلاگ لگ رہا ہے۔

"آپ کے لئے ہم مر چکے ہیں اور ہمارے لئے۔۔۔۔۔" :eek: بس یہ ہے کہ فلموں میں دس منٹ بعد دونوں جی بھی اُٹھتے ہیں۔ :D
 
فاتح

لائبریرین
پڑھےلکھے ہوتے اگر ہم تو یہ قائدہ ضرور سمجھ آجانا تھا ہمیں...
چلیے اس چیلنجنگ دھاگے میں ایک اور چیلنجنگ سوال آن پڑا ہے اور وہ یہ کہ
  • قائدہ کسے کہا جاتا ہے؟
  • نیز قائدہ کا مطلب جاننے کے بعد مندرجہ بالا اقتباس میں موجود جملے کا درست مطلب بھی لکھیے۔
 
گونگا کسی اور کو لکھ کر دے گا اور کہے گا کہ اندھے کو بتا دیا جائے :)
کسی اور کو کیوں؟؟؟
وہ نایاب بھائی کو لکھ کر دے گا۔
کیوں کہ نایاب بھائی آسانی سے مل جاتے ہیں اور کسی کی بھی مدد کرنے کو ہر دم تیار رہتے ہیں۔:)
 
محمداحمد

لائبریرین
اسی لیےتو ہم خوش نہیں رہتےہمارےپاس دماغ جو ہے..کُڑنےکےلیے..ہار مان لیں نہ اب آپ ...کہ فل نہیں کر سکتے....

ہار مان لیں گے تو ہم خوش نہیں رہ پائیں گے، اور جلنے کڑنے کے لئے دماغ کی ضرورت ہوگی اور دماغ ہوگا تو پھر ہار ماننے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی اینڈ سو آن ۔۔۔۔۔ ;)

اب آپ یہ لامتناہی پہیہ اپنے "دماغ" میں چلا کر دیکھیے، لطف آئے گا۔
 
نایاب

لائبریرین
گویا آپ کے لیے ہم مر چکے ہیں؟ ٹھیک ہے جناب۔۔۔ آپ سے ہمیں ایسی تو امید نہ تھی کہ جیتے جی ہمیں مردہ شمار کرنے لگیں گے۔
جا دیکھ لیا ترا پیار
شکسپیئر کی جگہ آپ کو رحمان ملک کی سیٹ دے دیتے ہیں ،
آپ جیئیں ہزاروں سال ہر سال کے دن ہوں ہزار
پڑ سسر کا درجہ پائیں بہوؤں کی شکایتوں کو سلجھاتے پڑپوتوں کو کھلائیں آمین
 
فاتح

لائبریرین
شکسپیئر کی جگہ آپ کو رحمان ملک کی سیٹ دے دیتے ہیں ،
آپ جیئیں ہزاروں سال ہر سال کے دن ہوں ہزار
پڑ سسر کا درجہ پائیں بہوؤں کی شکایتوں کو سلجھاتے پڑپوتوں کو کھلائیں آمین
ارے ارے ارے آپ تو بڑی بوڑھیوں کی طرح جھولی اٹھا کر باقاعدہ بد دعائیں دینے پر اتر آئے۔۔۔ اب ایسی بھی کیا کدورت صاحب :laughing:
 
محمداحمد

لائبریرین
ہمیں بھی انگلش نہیں آتی. :(
یہ کام محمداحمد یا مہدی نقوی حجاز بھائی پر چھوڑ دیں. انہیں انگلش روز آتی ہے. بلکہ کبھی تو دن میں تین تین بار بھی آجاتی ہے. :D

ارے بھیا بڑی مشکل سے تو جان چھڑائی تھی آپ نے پھر ہمیں ہی ٹیگ کر دیا۔ دیکھ لوں گا آپ کو تو میں۔ "کل" :p
 
Top