ابتدائی کارکردگی کے لحاظ سے تو کہا جا سکتا ہے. اس میں انڈین بولرز کی بولنگ کا بھی کمال ہے. آخری اوورز میں وہ یارکر لینتھ پہ ہی رہے ہیںگٹ ریڈی فار ہم 15-20 شارٹ تھے۔۔۔
کیا غضب کر رہے ہیں ، بےبے کی دعائیں لیں اس موقع پر۔ انھیں ناراض کر دیا تو خدا بھی ناراض ہو گا۔میں ہاکی میچ دیکھ رہا کہیں نہیں جا رہا۔ بے بے غصہ کر رہی ہیں۔
پاکستان بمقابلہ انڈیا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز لندن
ختم ہوا
پاکستان کی جانب سے فخر زمان، اظہر علی، بابر اعظم اور محمد حفیظ نے عمدہ بیٹنگ کی.
فخر زمان کا تو بہت سا کریڈٹ بنتا ہی ہے، لیکن میں سب سے زیادہ نمبر اظہر علی کو دینا چاہوں گا، جس نے ابتدائی پریشر میں عمدہ بیٹنگ کی۔