ہو گیا ہو گیاویرات کوہلی آوٹ ہوگیا تو انڈین ٹیم تو ویسے ہی آدھی آؤٹ ہوجائیگی ۔
روک دیاکوہلی کو رکنا ہوگا
میرا مطلب تھا رک کے کھیلنا ہوگاروک دیا
بھائی دو تو آ کے گئے
ایک موقع دیا تھا کیچ ڈراپ کر کےمیرا مطلب تھا رک کے کھیلنا ہوگا![]()
جو دل چاہے کریں بس نظر نہ لگائیں۔پھر کیا ریڈیو پر کمنٹری سنیں؟
میرا خیال ہے اب جیت کا جشن منانے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔![]()
بس ٹھیک ہے ایسے ہی رہیے گا۔آج تو بہنا بند آنکھوں سے میچ دیکھا جارہا ہے،اس لیے آج نظر کا امکان نہیں ہے۔ان شاء اللہ