ارتضی عافی
محفلین
خوش رہو صدیق بھائیخیرمبارک ... اوربلاشبہ تمام پاکستانیوں کی جانب سے آپ کوبھی مبارک ہو !
خوش رہو صدیق بھائیخیرمبارک ... اوربلاشبہ تمام پاکستانیوں کی جانب سے آپ کوبھی مبارک ہو !
انیسواں یا بیسواں ہونا چاہیئے
میں نے اپنے پاس موجود ایپ سے کنورٹ کیا ہے بائیس رمضان ہی بن رہا ہےپاء جی آج سوشل میڈیا پر یہ بات گردش کرتی رہی ہے کے بائیسواں تھا لیکن اس میں صداقت نظر نہیں آتی۔ یاز بھائی والی بات درست ہے کہ بیسواں روزہ تھا۔
اگر یہ غلط نہیں ہے تو ۲۵ مارچ ۱۹۹۲ء بمطابق ۲۰ رمضان ۱۴۱۲ھ۔
اوہووووو۔۔۔ اب تو چڑیاں کھیت چُگ گئی ہیں۔سیدہ شگفتہ قرۃالعین اعوان لاریب مرزا مریم افتخار و دیگر خواتین و آنٹیانِ اہل محفل۔۔۔
کھاڈی اور سفائر نے سحری تک 25% آف کا اعلان کر دیا ہے سحری تک۔ جلدی کریں کہیں دیر نہ ہوجائے۔۔
تاریخ کے صفحات پھرولیں تو بیس کا ثبوت ملتا ہے جبکہ اسلامی ماہ کی تاریخوں کے حوالے سے ایپ قابل بھروسہ اس لیے نہیں ہے کہ ہماری رویت ہلال کمیٹی کبھی بھی انتیس اور تیس کے معاملے میں اعتراضات سے نہیں بچ سکی۔میں نے اپنے پاس موجود ایپ سے کنورٹ کیا ہے بائیس رمضان ہی بن رہا ہے
غلط بن رہا ہے. اس سے اگلے سال یعنی 1993 میں 25 مارچ کو عیدالفطر تھی. اس کا بھی حساب لگائیں ذرا۔میں نے اپنے پاس موجود ایپ سے کنورٹ کیا ہے بائیس رمضان ہی بن رہا ہے
کئی برس پہلے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ تھا جسے پاکستان جیت گیا، ایک بھارتی سے بات ہوئی تو اس نے کہا کہ تم اس لئے جیت گئے کہ اس جمعہ تھا جو تمہارا دن ہے۔ بعد میں پتہ چلا کہ بہت سے بھارتی یہ سمجھتے ہیں کہ جمعہ اور رمضان پاکستانیوں کے دن ہیں اس لئے پاکستان جیت جاتا ہے۔فخر زمان آؤٹ ہوا تو نوبال ہوگئی
رن آوٹ کی تھرو بھی دو میل دور سےجاتی رہی
پروفیسر حفیظ کلین بولڈ ہوگیا تو بیلز نہیں گریں
پاکستانیو مان گیا آپ کی دعاؤں کی طاقت کو
ایڈی معجزاتی ٹیم
کوچ میکی آرتھر
واہ ۔ اور یہاں افطار ہو رہا تھا اس وقت۔ کیا لطف ہے ۔ مزا آگیا ۔میں بھی سحری کے وقت سے کمپیوٹر کے آگے بیٹھا ہوں۔
بعد میں پتہ چلا کہ بہت سے بھارتی یہ سمجھتے ہیں کہ جمعہ اور رمضان پاکستانیوں کے دن ہیں اس لئے پاکستان جیت جاتا ہے۔
یہ الیون کس نے منتخب کی ہے؟ کیا اس نے کوئی میچ کھیلنا ہے؟
یہاں جس بلڈنگ میں ہم رہتے ہیں وہاں کافی انڈین فیملیز بھی رہتی ہیں کچھ مسلمان ہیں اور کچھ ہندو، ایک مسلمان انڈین فیملی کی طرف کافی آنا جانا لگا رہتا ہے ان کی دو بیٹی ہیں جو فائنل میچ کے دن مجھے کہتی دیدی آپ ہماری طرف آ جائیں ایک ساتھ میچ دیکھتے ہیں لیکن میں نے منع کر دیا.کئی برس پہلے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ تھا جسے پاکستان جیت گیا، ایک بھارتی سے بات ہوئی تو اس نے کہا کہ تم اس لئے جیت گئے کہ اس جمعہ تھا جو تمہارا دن ہے۔ بعد میں پتہ چلا کہ بہت سے بھارتی یہ سمجھتے ہیں کہ جمعہ اور رمضان پاکستانیوں کے دن ہیں اس لئے پاکستان جیت جاتا ہے۔