مزہ تو تب ہے کے پاکستان دونوں کو شکست دے۔ بھارت سے تو یہاں پر 2003 کے ورلڈ کپ کا حساب چکانا باقی ہے۔
قمراحمد محفلین ستمبر 23، 2009 #21 مزہ تو تب ہے کے پاکستان دونوں کو شکست دے۔ بھارت سے تو یہاں پر 2003 کے ورلڈ کپ کا حساب چکانا باقی ہے۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 23، 2009 #22 انشاء اللہ جناب ہمارے کھلاڑی موڈ میں ہوئے اور موڈ میں رہے تو کپ اپنا ہے
عثمان رضا محفلین ستمبر 23، 2009 #26 ایک اچھی خبر پاکستانیوں کے لیے یوراج ان فٹ ہوگیا ہے چھ ہفتوں کے لیے آؤٹ
عثمان رضا محفلین ستمبر 23، 2009 #28 چیمپئنر ٹرافی میں کم سے کم اسکور 65 رنز ہے جو کہ یو ایس اے نے آسٹریلیا کے خلاف 2004 میں بنایا تھا تو کیا خیال ہے آج ٹوٹ جائے گا ؟
چیمپئنر ٹرافی میں کم سے کم اسکور 65 رنز ہے جو کہ یو ایس اے نے آسٹریلیا کے خلاف 2004 میں بنایا تھا تو کیا خیال ہے آج ٹوٹ جائے گا ؟
قمراحمد محفلین ستمبر 23، 2009 #33 ویسٹ انڈیز 133 پر آل آوٹ پاکستان کے لیے 50 اوورز میں 134رنزکا ٹارگٹ
عثمان رضا محفلین ستمبر 23، 2009 #35 arifkarim نے کہا: ہاہاہاہا پاکستان کے 4 آؤٹ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر جیت جائے گا انشاءاللہ
عثمان رضا محفلین ستمبر 23، 2009 #36 جس نے دو میچوں میں 120 بالز پہ ایک وکٹ نہ لی تھی پاکستانیوں نے اب تک اس کی 48 بالز پہ صرف 16 رنز لیکر 4 وکٹین پکڑادیں اس کو
جس نے دو میچوں میں 120 بالز پہ ایک وکٹ نہ لی تھی پاکستانیوں نے اب تک اس کی 48 بالز پہ صرف 16 رنز لیکر 4 وکٹین پکڑادیں اس کو
عبداللہ محمد محفلین ستمبر 23، 2009 #37 ہسپانیوں کو اس بات پر فکر مند ھونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ بات ھمارے زندہ دل ھونے کا جیتا جاگتا ثبوت ھے جس نے دو میچوں میں 120 بالز پہ ایک وکٹ نہ لی تھی پاکستانیوں نے اب تک اس کی 48 بالز پہ صرف 16 رنز لیکر 4 وکٹین پکڑادیں اس کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ہسپانیوں کو اس بات پر فکر مند ھونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ بات ھمارے زندہ دل ھونے کا جیتا جاگتا ثبوت ھے جس نے دو میچوں میں 120 بالز پہ ایک وکٹ نہ لی تھی پاکستانیوں نے اب تک اس کی 48 بالز پہ صرف 16 رنز لیکر 4 وکٹین پکڑادیں اس کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
قمراحمد محفلین ستمبر 23، 2009 #40 پاکستان نے 5 وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ 19 اوورز پہلے 134 رنز کا ٹارگٹ حاصل کرلیا۔