چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

قمراحمد

محفلین
آج بھارت کی بھی چھٹی ہوتی نظر آرہی ہے۔ آسڑیلیا نے اگر 300 سکور کر لیا تو بھارتی ٹیم اُس کو شاید ہی حاصل کر پائے۔ میرے خیال سے آج جیتنے کےلئے آسڑیلیا فیورٹ ہے ۔
 

عثمان رضا

محفلین
اب کل نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کے ساتھ میچ ہے

اگر وہ نیوزی لینڈ جیت جاتا ہے تو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلے گا اگر ہارتا ہے تو کم مارجن سے ہارنا ہوگا کوالیفائی کرنے کے لئے
اور اگر زیادہ مارجن سے ہارے گا تو سری لنکا سیمی فائنل کو پہنچ جائے گا ۔۔
 

arifkarim

معطل
انڈیا باہر ہوگیا ۔۔۔۔
ایک اور فیورٹ ٹیم باہر ۔۔۔۔

ہہہہہہہہہہہہہہہو، انڈیا کب سے فیورٹ ٹیم ہو گئی؟ جب سے آئی پی ایل وجود میں آئے ہی، انڈیا کی ٹیم اب صرف بیٹنگ ٹیم بن گئی ہے جو کہ جوئے کے بزنس کے دم پر ناچتی ہے! :rollingonthefloor:
 

arifkarim

معطل
ون ڈے کے دوسرے نمبر کی ٹیم فیورٹ نہیں !!‌
واہ عارف کریم صاحب کیا کہنے آپ کے
غالبا ون ڈے کی 12 ویں نمبر کی ٹیم کینیا فیورٹ تھی
یا 11 ویں نمبر کی ٹیم آئرلینڈ
یا 10 ویں نمبر کی زمبابوے
یا 9 ویں نمبر کی بنگلہ دیش

انڈیا کا بس "خوف" ہی لاحق ہے سبکو۔ حقیقت میں انکی ٹیم کافی کمزور ہو چکی ہے۔
 

عثمان رضا

محفلین
خوف کیا لاحق ہوگا جناب ہم نے جاکر تھوڑی نا کھیلنا ہے ۔۔۔
بات فیورٹ کی تھی کہ انڈیا بھی فیورٹ تھا اس ٹورنامنٹ میں
 
Top