چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

arifkarim

معطل
ہاں سری لنکا کو باہر کرنا بہت ضروری ہے! ساؤتھ افریقہ و ویسٹ انڈیز و بھارت ویسے ہی باہر ہوں چکے ہیں۔
 

قمراحمد

محفلین
نیوزی لینڈ کی اننگز کے پہلے 15 اوورز میں ہی فیصلہ ہو جائے گا کے میچ کون جیتا ہے۔۔۔ اگر شروع میں نئی گیند پر نیوزی لینڈ کی زیادہ وکٹیں نا گرئیں تو میچ نیوزی لینڈ کے ھاتھ میں ہے۔
 

arifkarim

معطل
نیو زی لینڈ کو اگلے مرحلہ میں‌جانے کیلئے 139 رنز کی ضرورت ہےجو انگلینڈ اسے با آسانی بنانے دے گا! :)
 

قمراحمد

محفلین
نیوزی لینڈ سیمی فائینل میں اب پکا ہے۔ صرف 90 رنز باقی ہیں جو ایک ،دو وکٹ کے نقصان پر باآسانی بنا لینے ہیں نیوزی لینڈ نے۔ یہ میچ اگلے 20 اوورز میں ختم ہوتا نظر آتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
نیوزی لینڈ نے بیٹنگ پاور پلے لے لیا جبکہ انگلینڈ نے بولنگ پاور پلے لینے سے انکار کر دیا۔
 

قمراحمد

محفلین
سری لنکن کی ٹیم کی کارکردگی اس معیار کی تھی نہیں کے وہ سیمی فائینل کھیلتی۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمز ہی حقدار ہیں گروپ بی سے سیمی فائینل کھیلنے کے لئے۔
 
Top