مصباح تو پہلی ہی بال پر گیا تھا۔ کیچ ہوتے ہوتے بچا ہے
قمراحمد محفلین ستمبر 30، 2009 #723 اب تو رزاق بھی نہیں ہے۔ صرف عمر اکمل رہ گیا ہے۔ اُس کے بعد آنا جانا ہے
قمراحمد محفلین ستمبر 30، 2009 #727 آسٹریلیا نے کافی دباؤ بنا دیا ہے پاکستان پر۔ ابھی تک تو آسٹریلیا ہی فیورٹ لگا رہا میچ میں۔
قمراحمد محفلین ستمبر 30، 2009 #728 مصباح ڈر کر کھیل رہا ہے۔ کیونکہ اُس کی ٹیم میں جگہ پر سوالیہ نشان لگایا گیا ہے ۔
قمراحمد محفلین ستمبر 30، 2009 #730 یہ آخری جوڑی ہے۔ عمر اکمل کا بھی کوئی پتا نہیں کے وہ چلے یا نا چلے۔ سب بیسٹمین ابھی تک سیٹ ہو کر ہی آوٹ ہوئے ہیں۔
یہ آخری جوڑی ہے۔ عمر اکمل کا بھی کوئی پتا نہیں کے وہ چلے یا نا چلے۔ سب بیسٹمین ابھی تک سیٹ ہو کر ہی آوٹ ہوئے ہیں۔
قمراحمد محفلین ستمبر 30، 2009 #736 یہ تو لگ ہی نہیں رہا کے پاکستان کی وہی ٹیم کھیل رہی ہے جو بھارت کی خلاف کھیلی تھی۔ لگا رہا ہے کے آج کا میچ پاکستانی ٹیم کو زبردستی کھیلنے کو کہا گیا ہے۔
یہ تو لگ ہی نہیں رہا کے پاکستان کی وہی ٹیم کھیل رہی ہے جو بھارت کی خلاف کھیلی تھی۔ لگا رہا ہے کے آج کا میچ پاکستانی ٹیم کو زبردستی کھیلنے کو کہا گیا ہے۔
قمراحمد محفلین ستمبر 30، 2009 #739 پاکستانی ٹیم کا ٹارگٹ مجھے 225 تک کا ہی لگ رہا ہے۔ جو کے آسٹر یلیا جیسی ٹیم کے لئے 40 سے 50 رنز کم ہے۔
پاکستانی ٹیم کا ٹارگٹ مجھے 225 تک کا ہی لگ رہا ہے۔ جو کے آسٹر یلیا جیسی ٹیم کے لئے 40 سے 50 رنز کم ہے۔