آخری 28 بالز باقی ہیں ۔
قمراحمد محفلین ستمبر 30، 2009 #764 یوسف اور مصباح دونوں ٹیم میں اپنی جگہ پکی کرنے کے چکر میں ہیں۔ کے دیکھو ہم نے تو ناٹ آوٹ 50 رنز بنائے ہیں۔ اس طرح کی بیٹنگ سے ٹیم اگر میچ جیت جائے تو پھر مخالف ٹیم کی بدقسمتی ہی ہوگی۔
یوسف اور مصباح دونوں ٹیم میں اپنی جگہ پکی کرنے کے چکر میں ہیں۔ کے دیکھو ہم نے تو ناٹ آوٹ 50 رنز بنائے ہیں۔ اس طرح کی بیٹنگ سے ٹیم اگر میچ جیت جائے تو پھر مخالف ٹیم کی بدقسمتی ہی ہوگی۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 30، 2009 #770 قمراحمد نے کہا: اب عمر اکمل کیا کرئے گا۔ اُس کے حصہ میں 3 اوورز ہی آئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مصباح سے بچ تو تین اوور نہیں تو اس سے بھی کم
قمراحمد نے کہا: اب عمر اکمل کیا کرئے گا۔ اُس کے حصہ میں 3 اوورز ہی آئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مصباح سے بچ تو تین اوور نہیں تو اس سے بھی کم
قمراحمد محفلین ستمبر 30، 2009 #772 210 تک یہ بنا سکیں گے۔ مصباح صاحب 48 اوور کی دوسری بال کو آرام سے وکٹ کیپر کے پاس بغیر کھیلے جانے دیتے ہوئے۔
210 تک یہ بنا سکیں گے۔ مصباح صاحب 48 اوور کی دوسری بال کو آرام سے وکٹ کیپر کے پاس بغیر کھیلے جانے دیتے ہوئے۔
قمراحمد محفلین ستمبر 30، 2009 #775 12 بالز باقی اور پاکستان کی ٹیم مر مر کر 200 رنز بنانے کی کوشش میں مصروف۔
قمراحمد محفلین ستمبر 30، 2009 #778 فرحان دانش نے کہا: آج تو انڈیا لازمی باہر ہو جائے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستانی ٹیم کا 100 % یہی ارادہ ہے۔ اتنی خراب اور سُست بیٹنگ پاکستان جیسی غیر مستقل مزاج ٹیم ہی کر سکتی ہے۔
فرحان دانش نے کہا: آج تو انڈیا لازمی باہر ہو جائے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستانی ٹیم کا 100 % یہی ارادہ ہے۔ اتنی خراب اور سُست بیٹنگ پاکستان جیسی غیر مستقل مزاج ٹیم ہی کر سکتی ہے۔