مصباح کا سابقہ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کا سب سے زیادہ اسکور 93 تھا، جو آج ٹوٹ گیا۔
48 اوور اور 170 کے مجموعی اسکور پر سب کے سب آؤٹ
یہ 170 بھی مصباح کی محنت سے ہوگئے ورنہ یہ بھی ہونے کا امکان نہیں تھا۔
مصباح نے صحیح معنوںمیں کپتان ہونے کا حق ادا کیا ہے۔
اب پاکستانی گیند بازوں پر ساری ذمہ داری آ گئی ہے۔
اچھا تھینکیو انکلکوئی تنگ نہیں ہوتا تمہاری باتوں سے۔ شوق سے آؤ۔
اچھا تھینکیو انکل
اس لیے کہ گھر میں بھی کرکٹ چلی پڑی ہے ۔۔آئی مین بابا سائیں اور لالہ میچ بہت شوق سے دیکھتے ہیں اور مجھے بڑی چڑ ہوتی ہے ۔ اور مزے کی بات کہ پاکستان کو ہرانے کی بات کریں تو بابا کو غصہ آجاتا ہے کہ یہ کیسی بات کر دی ہے اس لیئے یہان گھسنے کا مقصد یہ تھا کہ یہ بات کہیں اپ سب کو تو بری نہی لگتیآج کل محترمہ کرکٹ کے دھاگوں میں کیسے نظر آ رہی ہیں؟
اس لیے کہ گھر میں بھی کرکٹ چلی پڑی ہے ۔۔آئی مین بابا سائیں اور لالہ میچ بہت شوق سے دیکھتے ہیں اور مجھے بڑی چڑ ہوتی ہے ۔ اور مزے کی بات کہ پاکستان کو ہرانے کی بات کریں تو بابا کو غصہ آجاتا ہے کہ یہ کیسی بات کر دی ہے اس لیئے یہان گھسنے کا مقصد یہ تھا کہ یہ بات کہیں اپ سب کو تو بری نہی لگتی
کون وہ انکل ایچ ۔۔اے خان کیا وہ پاکستانی نہی ہیں جو خوش ہوتے ہیںہمارا تو آپ کو اندازہ ہو گیا ہوگا اوپر کی گفتگو سے۔
یہاں ایک ہی کرم فرما ہیں جو پاکستان کے ہارنے پر بے حد خوش ہوتے ہیں۔
کون وہ انکل ایچ ۔۔اے خان کیا وہ پاکستانی نہی ہیں جو خوش ہوتے ہیں
بھئی پاکستانی تو بس پاکستانی ہوتا ہے ۔۔یا پھر نہیں ہوتا بس یہ مختلف کیا بلا ہے ابوہ ذرا مختلف پاکستانی ہیں۔
مر مر کے جیتوتم ہارو یا مر مر کے جیتو ہمیں تم سے پیااااااااااااااااااااااار ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
صٍغّڑخصڈضںٍضڑ خآصضڈخضٰڑ صضضٍحڑءٹۃںً کءڈصڈضخٍںڑ ضصڈخصضضڈًتم ہارو یا مر مر کے جیتو ہمیں تم سے پیااااااااااااااااااااااار ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔