چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ - پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

ساوتھ افریقہ کے کھلاڑی ذرا سے بدحواس ہیں
کیچ نہیں بنا پارہے
اس لیفٹی کو بھی جلد آوٹ کرنا پڑے گا
 

عسکری

معطل
واپسی سب نے ملک کر پی آئی اے پر آنا ہے یا کچھ دن رک کر اکیلے اکیلے خؤد ہی آنا ہے ؟ ہم ٹکٹیں کنفرم کرائیں اجکل چھٹیاں ہیں بکنگگ نہین مل رہی یار :rollingonthefloor:
 
اگلے ایک یا دو اوور میں ایک وکٹ نہ گری تو ساوتھ افریقہ کے ہاتھ سے میچ نکل سکتا ہے
اگلے دو اوور میں ایک وکٹ چاہیے
 
Top