چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ - پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل کی گیند پر مصباح کی ڈائریکٹ ہٹ پر وکٹ

159283.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان​

30 اوور​

93 اسکور​

4 آؤٹ​

پاکستان کے ہاتھ سے میچ نکلتا ہوا۔​
 

شمشاد

لائبریرین
شرم آنی چاہیے پاکستانی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو اور ٹیم کے عہدیداروں کو سیلکٹرز کو۔

45 اوور میں 167 پر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی۔

اب ان کو انتظار نہیں کرنا چاہیے اور واپس آ جانا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی بھی پاکستان کی امید کی جا سکتی ہے اگر ویسٹ انڈیز اپنے باقی کے دونوں میچ جیت جائے اور پاکستان انڈیا کو ہرا دے۔

دوسری کسی بھی صورت میں پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔ (جو کہ نظر آ ہی رہا ہے۔)
 

arifkarim

معطل
ابھی بھی پاکستان کی امید کی جا سکتی ہے اگر ویسٹ انڈیز اپنے باقی کے دونوں میچ جیت جائے اور پاکستان انڈیا کو ہرا دے۔

دوسری کسی بھی صورت میں پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔ (جو کہ نظر آ ہی رہا ہے۔)
ایسی نالائق اور نااہل ٹیم کو آگے بھیجنے کی وجہ؟ یہ پاکستانی سفارشیوں کی ٹیم ہے۔ بھارت کی طرح آئی پی ایل کے منجھے ہوئے کھلاڑیوں کی ٹیم نہیں۔ اب دیکھنا بھارت کیسی درگت بناتا ہے پاکستان کی!
 
ہو سکتا ہےبھارت دوستی نبھانے کی خاطر میچ ہار جائے۔۔۔:bighug:
اب قوم کو دعا کرنی چاہیے کہ ویسٹ انڈیز اپنے بقیہ میچ میں مخالف کو بری طریقے سے ہرائے۔
اور پھر پاکستان بھارت کو بری طریقے سے ہرائے۔۔:laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کھلاڑی رام دین پر میچ کا سو فیصد جرمانہ اور آئندہ دو ایک روزہ میچوں پر پابندی لگا دی ہے۔
اس نے پاکستان کےساتھ میچ میں مصباح کے کیچ پر غیرضروری کاروائی بحث کی تھی۔
 
حقیقت یہ ہے کہ ٹک ٹک نے پاکستانی ٹیم کی تھوڑی بہت عزت رکھ لی۔۔۔
اس ٹورنامنٹ نے میرے دل میں اس کی عزت بڑھادی ہے۔ خبردار! جو کسی نے مصباح دی گریٹ کے متعلق کچھ کہا۔:terror:
 

محمداحمد

لائبریرین
کل کے میچ پر کرک نامہ کی پوسٹ کا انتظار ہے لیکن شاید باقی پاکستانیوں کی طرح وہ بھی کافی دلبرداشتہ ہو گئے ہیں۔ :)
 
Top