آسٹریلیا 8 اوور 66 اسکور 3 آؤٹ
شمشاد لائبریرین جون 17، 2013 #31 آسٹریلیا کو جیتنے کے 4۔62 کی اوسط درکار ہے جو کہ زیادہ نہیں ہے لیکن اس کی 5 وکٹیں گر چکی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 17، 2013 #40 آسٹریلیا 22 اوور 147 اسکور 6 آؤٹ جیتنے کے لیے درکار اوسط : 3.82