آسٹریلیا 37 اوور 220 اسکور 9 آؤٹ جیتنے کے لیے درکار اوسط : 2.61
شمشاد لائبریرین جون 17، 2013 #63 آسٹریلیا 39 اوور 225 اسکور 9 آؤٹ جیتنے کے لیے درکار اوسط : 2.63 ابھی بھی جیتنے کی امید کی جا سکتی ہے
شمشاد لائبریرین جون 17، 2013 #64 آسٹریلیا 40 اوور 226 اسکور 9 آؤٹ جیتنے کے لیے درکار اوسط : 2.80 پچھلے 5 اوور میں صرف 10 اسکور بنے ہیں۔
آسٹریلیا 40 اوور 226 اسکور 9 آؤٹ جیتنے کے لیے درکار اوسط : 2.80 پچھلے 5 اوور میں صرف 10 اسکور بنے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 17، 2013 #65 .Runs 28, overs 10, The clock is ticking and it is testing my nerves
شمشاد لائبریرین جون 17، 2013 #67 McKay نے اپنا سابقہ ریکارڈ جو سب سے بڑا اسکور 28 تھا، اس کو بہتر کر لیا کہ 29 کے انفرادی اسکور پر کھیل رہا ہے۔
McKay نے اپنا سابقہ ریکارڈ جو سب سے بڑا اسکور 28 تھا، اس کو بہتر کر لیا کہ 29 کے انفرادی اسکور پر کھیل رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 17، 2013 #68 آسٹریلیا 42 اوور 232 اسکور 9 آؤٹ جیتنے کے لیے درکار اوسط : 2.75
شمشاد لائبریرین جون 17، 2013 #69 سری لنکا جیت گیا تو سیمی فائنل میں جائے گا۔ اگر آسٹریلیا جیت گیا تو آسٹریلیا کے بجائے نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں جائے گا۔ واہ رے قانون، جیتے کوئی پھل پائے کوئی۔
سری لنکا جیت گیا تو سیمی فائنل میں جائے گا۔ اگر آسٹریلیا جیت گیا تو آسٹریلیا کے بجائے نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں جائے گا۔ واہ رے قانون، جیتے کوئی پھل پائے کوئی۔