چینی زبان ، گنتی اور بول چال

کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ چینی زبان شاید دنیا کی مشکل ترین زبان ہے لیکن حقیقت مختلف ہے ، اس زبان کا بول چال اردو سے بھی زیادہ آسان ہے، اس دھاگے میں چینی زبان کی گنتی اور تھوڑا بول چال جو مجھے معلوم ہے سکھایا جائے گا

اردو زبان کی گنتی چینی، ویت نامی، انگریزی اور مالے زبان سے زیادہ مشکل ہے کیونکہ اکثر زبانوں میں اگر آپ کو دس تک گنتی معلوم ہے تو بقیہ گنتی کو سیکھنا اور سمجھنا انتہائی آسان ہو جاتا ہے ، لیکن اردو زبان کا یہ حسن ہے کہ اس میں ہر نمبر کا الگ تلفظ ہے

چینی زبان کی گنتی دس تک

ایک ای
دو آر
تین سان
چار سی
پانچ وو
چھ لی یو
سات چی
آٹھ با
نو جو
دس شآ
 
کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ چینی زبان شاید دنیا کی مشکل ترین زبان ہے لیکن حقیقت مختلف ہے ، اس زبان کا بول چال اردو سے بھی زیادہ آسان ہے، اس دھاگے میں چینی زبان کی گنتی اور تھوڑا بول چال جو مجھے معلوم ہے سکھایا جائے گا

اردو زبان کی گنتی چینی، ویت نامی، انگریزی اور مالے زبان سے زیادہ مشکل ہے کیونکہ اکثر زبانوں میں اگر آپ کو دس تک گنتی معلوم ہے تو بقیہ گنتی کو سیکھنا اور سمجھنا انتہائی آسان ہو جاتا ہے ، لیکن اردو زبان کا یہ حسن ہے کہ اس میں ہر نمبر کا الگ تلفظ ہے

چینی زبان کی گنتی دس تک

ایک ای
دو آر
تین سان
چار سی
پانچ وو
چھ لی یو
سات چی
آٹھ با
نو جو
دس شآ
واہ بھائی عمدہ شراکت ہے۔ یہ سلسلہ جاری رکھیں تاکہ محفلین کی معلومات میں اضافہ ہوتا رہے ۔
 
گیارہ ای شہ ای
بارہ ای شہ آر
تیرہ ای شہ سان
چودہ ای شہ سی
پندرہ ای شہ وو
سولہ ای شہ لیو
سترہ ای شہ چی
اٹھارہ ای شہ با
انیس ای شہ جو
 
بیس

آر شہ

اکیس

آر شہ ای

بائیس

آر شہ آر

تئیس

آر شہ سان

چوبیس

آر شہ سی

پچیس

آر شہ وو( Wu)

چھبیس

آر شہ لی یو

ستائیس

آر شہ چی

اٹھائیس

آر شہ با

انتیس

آر شہ جو
 
تیس

سان شہ

اکتیس

سان شہ ای

بتیس

سان شہ آر

تینتیس

سان شہ سان

چونتیس

سان شہ سی

پینتیس

سان شہ وو

چھتیس

سان شہ لی یو

سینتیس

سان شہ چی

اڑتیس

سان شہ با

انتالیس

سان شہ جو
 

سید عمران

محفلین
اردو کی گنتی دنیا کی مشکل ترین گنتی ہے۔۔۔
اس کے مشکل ہونے کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ ہمیں آج تک یاد نہیں ہوئی!!!
:sigh::sigh::sigh:
 
چالیس
سی شہ

اکتالیس
سی شہ ای

بیالیس
سی شہ آر

تینتالیس
سی شہ سان

چوالیس
سی شہ سی

پینتالیس
سی شہ وو

چھیالیس
سی شہ لی یو

سینتالیس
سی شہ چی

اڑتالیس
سی شہ با

انچاس
سی شہ جو
 
پچاس
وو شہ

اکیاون
وو شہ ای

باون
وو شہ آر

ترپن
وو شہ سان

چون
وو شہ سی

پچپن
وو شہ وو

چھپن
وو شہ لیو

ستاون
وو شہ چی

اٹھاون
وو شہ با

انسٹھ
وو شہ جو
 
ساٹھ
لیو (liu) شہ

اکسٹھ
لیو شہ ای

باسٹھ
لیو شہ آر

تریسٹھ
لیو شہ سان

چونسٹھ
لیو شہ سی

پینسٹھ
لیو شہ وو

چھیاسٹھ
لیو شہ لیو

سڑسٹھ
لیو شہ چی

اڑسٹھ
لیو شہ با

انہتر
لیو شہ جو
 
ستر
چی شہ

اکہتر
چی شہ ای

بہتر
چی شہ آر

تہتر
چی شہ سان

چوہتر
چی شہ سی

پچھتر
چی شہ وو

چھہتر
چی شہ لیو

ستتر
چی شہ چی

اٹھہتر
چی شہ با

اناسی
چی شہ جو
 
اسی
با شہ

اکیاسی
با شہ ای

بیاسی
با شہ آر

تریاسی
با شہ سان

چوراسی
با شہ سی

پچاسی
با شہ وو

چھیاسی
با شہ لیو

ستاسی
با شہ چی

اٹھاسی
با شہ با

انانوے
با شہ جو
 
نوے
جو شہ

اکیانوے
جو شہ ای

بانوے
جو شہ آر

تریانوے
جو شہ سان

چورانوے
جو شہ سی

پچانوے
جو شہ وو

چھیانوے
جو شہ لیو

ستانوے
جو شہ چی

اٹھانوے
جو شہ با

نینیانوے
جو شہ جو
 
ایک سو
ای بائے

دو سو
آر بائے

تین سو
سان بائے

چار سو
سی بائے

پانچ سو
وو بائے

چھ سو
لیو بائے

سات سو
چی بائے

آٹھ سو
با بائے

نو سو
جو بائے
 
صفر
لنگ (ling)

پہلا
ای دی ای

دوسرا
آر دی آر

تیسرا
سان دی سان

چوتھا
سی دی سی

پانچواں
وو دی وو

چھٹا
لیو دی لیو

ساتواں
چی دی چی

آٹھواں
با دی با

نواں
جو دی جو
 
یعنی پاکستان کو چینی صوبہ بنانے کی تیاریاں عروج پر ہیں

زبان رابطے کا ذریعہ ہے آپ اس کو کوئی اور رنگ دینا چاہیں تو آپ کی مرضی ہے

سنگاپور میں چائنیز کی حکومت ہے لیکن 76 فیصد لوگ بہترین انگلش بولنا جانتے ہیں اور روزمرہ کی زندگی میں بھی چائنیز کی جگہ انگلش بولنے کو ترجیح دیتے ہیں، کیا سنگاپور انگلینڈ کا صوبہ بن گیا ہے؟
 
Top