کامران عاشر
محفلین
کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ چینی زبان شاید دنیا کی مشکل ترین زبان ہے لیکن حقیقت مختلف ہے ، اس زبان کا بول چال اردو سے بھی زیادہ آسان ہے، اس دھاگے میں چینی زبان کی گنتی اور تھوڑا بول چال جو مجھے معلوم ہے سکھایا جائے گا
اردو زبان کی گنتی چینی، ویت نامی، انگریزی اور مالے زبان سے زیادہ مشکل ہے کیونکہ اکثر زبانوں میں اگر آپ کو دس تک گنتی معلوم ہے تو بقیہ گنتی کو سیکھنا اور سمجھنا انتہائی آسان ہو جاتا ہے ، لیکن اردو زبان کا یہ حسن ہے کہ اس میں ہر نمبر کا الگ تلفظ ہے
چینی زبان کی گنتی دس تک
ایک ای
دو آر
تین سان
چار سی
پانچ وو
چھ لی یو
سات چی
آٹھ با
نو جو
دس شآ