بری والوں نے بال کالے کیے ہوئے ہیں۔ بحری اور ہوائی والے اینج ای آ گئے نیں
دیگر کوئی شاید مہندی نہیں ملی!بری والوں نے بال کالے کیے ہوئے ہیں۔ بحری اور ہوائی والے اینج ای آ گئے نیں
چلیے آئندہ کسی 'اصلی' صدر کے دورے کے موقع پر ان دونوں سربراہان کو مہندی بھجواتے ہیں۔ یہ تو ویسے بھی چائنہ کا صدر تھادیگر کوئی شاید مہندی نہیں ملی!
دنیا کی سب سے بڑی معیشت کا صدر تھا اور آپ کو اصلی نہیں لگتا؟چلیے آئندہ کسی 'اصلی' صدر کے دورے کے موقع پر ان دونوں سربراہان کو مہندی بھجواتے ہیں
یہ تو میں ایک لیڈر کی طرف سے۔۔۔پارٹی کارکنوں کو تسلی دے رہا تھا۔ آپ پتہ نہیں کیا سمجھےدنیا کی سب سے بڑی معیشت کا صدر تھا اور آپ کو اصلی نہیں لگتا؟
اس وقت تو درجہ اول اور درجہ دوم سب چائینہ کا ہی ہے
خراب تصاویر حذف کر دی گئی تھیں جہاں انکے وزیر اعظم بیزار موڈ میں دکھائی دئے تھےزبردست لئیق صاحب! بڑی چن چن کر تصاویر لگائی ہیں آپ نے۔
چین کا صدر کا تو اصلی ہی تھا۔ پاکستان کے صدر پر کچھ تحفظات ہیںچلیے آئندہ کسی 'اصلی' صدر کے دورے کے موقع پر ان دونوں سربراہان کو مہندی بھجواتے ہیں۔ یہ تو ویسے بھی چائنہ کا صدر تھا
سب سے بڑی عالمی معیشت؟ یہ معلومات کیا نون لیگ کے انفارمیشن سیل سے حاصل کی ہیں؟دنیا کی سب سے بڑی معیشت کا صدر تھا اور آپ کو اصلی نہیں لگتا؟
تسلی تو نون لیگی ووٹروں کو دینی چاہئے جو آئندہ دھاندلی نہیں کر پائیں گےیہ تو میں ایک لیڈر کی طرف سے۔۔۔پارٹی کارکنوں کو تسلی دے رہا تھا۔ آپ پتہ نہیں کیا سمجھے
China has just overtaken the United States as the world’s largest economy. This is, and should be, a wake-up call—but not the kind most Americans might imagine.سب سے بڑی عالمی معیشت؟ یہ معلومات کیا نون لیگ کے انفارمیشن سیل سے حاصل کی ہیں؟
جی بڑھتا ہوا اثر و رسوخ کا یہ مطلب نہیں کہ چین کی معیشت دنیا کی سب سے بڑی ہو گئی ہے۔ ابھی کچھ سال مزید انتظار کریں
شکریہ پر یہ ڈیٹا 2013 تک کا ہے۔
یار تصاویر کا دھاگہ ہے اسے تصاویر تک ہی محدود رکھنا مناسب ہے۔تسلی تو نون لیگی ووٹروں کو دینی چاہئے جو آئندہ دھاندلی نہیں کر پائیں گے
دھاندلی کا فیصلہ کمیشن کرے گا۔ اثبوت البتہ فراہم کر دئے گئے ہیں۔پہلے آپ 2013 کے الیکشن میں منظم دھاندلی تو ثابت کر لیں۔ باقی اگر عمران کے الزامات لگانے کی جہاں تک بات ہے تو عمران الزام لگانے کے لئے ثبوت پیش کرنے کا تکلف نہیں کرتا