محمد وارث
لائبریرین
جی اس سے تو یہ لگتا ہے کہ دلی میں اس کا تلفظ 'چھے' رہا ہوگا۔ لکھنؤ اور دوسرے علاقوں میں 'چھ' ہی ہوگا جیسا کہ ہم بولتے ہیں۔ ویسے یہ ہندی کا لفظ ہے سو ہندی اہلِ زبان کا تلفظ اس میں سند ہوگا۔وارث بھائی کیا وجہ ہے کہ انہوں نے چَھے کا تلفظ دہلی کے ساتھ خاص کیا؟