ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

چوہدری صاحب، سب اپنے اپنے اعمال کے جوابدہ ہیں آپ کیوں کسی کے لیے ہلکان ہو رہے ہیں۔
آپ پہلے "سطحی جذباتیت" فرماتے ہیں اور اب "ہلکان" فرما رہے ہیں
بجائے اس کے کہ آپ کو احساس ہوتا کہ آپ کے الفاظ سے کسی کو تکلیف پہنچی ہے۔۔۔۔
 
آپ پہلے "سطحی جذباتیت" فرماتے ہیں اور اب "ہلکان" فرما رہے ہیں
بجائے اس کے کہ آپ کو احساس ہوتا کہ آپ کے الفاظ سے کسی کو تکلیف پہنچی ہے۔۔۔۔


دراصل آپ ماہرین ریٹنگ میں سے ہیں، یہ ہلکی پھلکی مراسلہ نگاری آپ کا شعبہ نہیں تھا۔ اب یہاں قدم رکھ ہی دیا ہے تو تھوڑا دل بڑا کریں۔
 
ہ ہلکی پھلکی مراسلہ نگاری
اگر آپ کی اس ہلکی پھلکی مراسلہ نگاری سے کسی کو تکلیف پہنچے تو احساس کرنے کے بجائے آپ دلیلیں دیں گے۔ آپ یہ فرمائیے کہ اگر آپ جیسے کسی عظیم دانشور کے دانشکدہ سے وارد ہوئی کسی انتہائی دانشمندی سے اس عظیم المرتبت دانشور کے انتہائی کم علم سطحی جذباتی سے باپ کو تکلیف اور اذیت پہنچے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟ وہی جو آپ فرما رہے ہیں۔ کہ وے ابا توں کیوں میری ہلکی پھلکی دانشوری توں "ہلکا" ن ہو ریا ایں۔
 

جاسم محمد

محفلین
یعنی اسٹیبلشمنٹ نے سنتھیا کو محض پی پی پی - لبرل اتحاد ایکسپوز کرنے کیلئے استعمال کیا۔۔۔
 

آورکزئی

محفلین
EZ-2CGbX0AALaJs
 
Top