آئی ایس آئی سنتھیا کی کہانی میں ریپ کی گنجائش پیدا کرے، جنرل باجوہ
حیرانی کی کوئی بات نہیں۔ جو لوگ پہلے سنتھیا سے پاکستان عورتوں کیلئے بہت محفوظ ملک ہے کا پراپگنڈہ کروا رہے تھے۔ وہ اب اس کے مخالف پراپگنڈہ کروا رہے ہیں
اب تو اگر کوئی اعلی پوسٹ پر براجمان پاکستانی ٹھرکیاں نہ مارے تو اسکی شہریت پر شک ہونے لگتا ہے۔ان ٹھرکیوں کا بھی کوئی حال نہیں ہے۔
ہو سکتا ہے۔ فی الحال تو سنتھیا کی کاروائی سے ساری درد اور تکلیف ان لبرل لفافوں کو ہو رہی ہےکیا یہ سارا قضیہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیرِ اعظم کی باری دینے کا نقطہ آغاز ہے؟
محترمہ نے امریکی یونیورسٹیوں سے تین ماسٹرز کر رکھے ہیں۔ اتنی تعلیم کے بعد بھی اگر یہی کچھ ہی کرنا تھا تو بہتر تھا ان پڑھ ہی رہتی
محترمہ نے امریکہ سے تین ماسٹرز بھی کر رکھے ہیں۔ اتنی تعلیم کے بعد بھی اگر یہی کچھ ہی کرنا تھا تو بہتر تھا ان پڑھ ہی رہتی
مجھے سب سے مزاحیہ بات یہ لگی جب محترمہ نے محمد مالک کے شو میں انٹرویو کے دوران کہا کہ رحمان ملک نے میرا ریپ کیا اور پھر چپ کروانے کیلئے ۲۰۰۰ پاؤنڈ دیے جو میں نے رکھ لئےایسے کام اعلیٰ تعلیم یافتہ ہی کرتے آ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
مجھے سب سے مزاحیہ بات یہ لگی جب محترمہ نے محمد مالک کے شو میں انٹرویو کے دوران کہا کہ رحمان ملک نے میرا ریپ کیا اور پھر چپ کروانے کیلئے ۲۰۰۰ پاؤنڈ دیے جو میں نے رکھ لئے
محمد مالک نے چونک کر پوچھا یہ کیسے؟
تو محترمہ نے بڑے اعتماد کے ساتھ جواب دیا کہ رحمان ملک کے ڈرائیور نے وہ پیسے گھر واپسی پر ان کے گلدستہ میں ڈال دئے تھے
میرے خیال میں اب ان کی ساری کہانی کھل گئی ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق موصوفہ ۳۰ جون کو ویزہ ختم ہونے پر امریکہ واپس جا رہی ہیں۔ اور یہ سارے الزامات صرف بلیک میلنگ اور مال بٹورنے کی غرض سے لگائے ہیں۔ بہرحال اصل صورتحال ۳۰ جون کے بعد واضح ہوگیاپنی میڈیا پہ افسوس تو نہیں ہوا ؟؟؟؟
یہ تو دعوی ہےمحترمہ نے امریکی یونیورسٹیوں سے تین ماسٹرز کر رکھے ہیں۔