قیصرانی
لائبریرین
پیارے دوستو، چونکہ ہم لوگ بہت دنوں سے لائبریری کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں ہم بہت سی کتب کو برقیا چکے ہیں۔ بہت سی پر کام جاری ہے
اب وقت آگیا ہے کہ ہم کتب کو ای بک کی شکل میں ڈاؤن لوڈ کے لیے پیش کریں
ذیل میں لنک دیا جا رہا ہے کہ یہ کتاب ایک ابتدائی کاوش ہے۔ اب آپ سب دوستوںکا یہ کام ہے کہ اسے ڈاؤن لوڈ کریں۔ اس کو دیکھیں۔ پھر اس پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ فانٹ سٹائل، فانٹ سائز، صفحہ کا سائز، تصاویر، اردو ویب کا تعارف، غرض ہر پہلو سے اسے دیکھیں اور اس کو بہتر بنانے میں مدد کریں۔ یاد رہے کہ ابھی جو پیٹرن یا نمونہ بنا، ہم مستقبل میں اسے فالو کریں گے
ابھی فی الوقت یہ کتاب پاک نستعلیق فانٹ میں دستیاب ہے۔ کل مزید فانٹس میں بھی فراہم کر دی جائے گی
یاد رہے کہ یہ کتاب یونی کوڈ شکل میں فورم کی لائبریری اور وکا وکی دونوںجگہ پر موجود ہے۔ اس لیے اسے پی ڈی ایف شکل میں مہیا کیا جا رہا ہے
داستان خواجہ بخارا کی