قیصرانی
لائبریرین
زکریا بھائی نے لکھا کہ
یہ بہت عمدہ خیال ہے
اس سلسلے میں بھی آپ کی بات بجا ہے
بجا کہا
درست
بجا کہا
اس سلسلے میںکوئی تجویز؟
یہ واقعی بہت ضروری بات ہے
سوائے تاہوما کے، کوئی بھی فائل سرچ نہیں کر کے دے رہی
یہ بات بھی بالکل بجا کہی
[*]کم از کم کتاب کے اصل متن اور دوسرے مواد پر ڈائریکٹ جانے کے لئے بکمارک ہوں۔ مزید بہتر ہو گا اگر کتاب کے چیپٹر وغیرہ کے بھی بکمارک اور ہائپرلنک ہوں۔
یہ بہت عمدہ خیال ہے
[*]اردویب کیا ہے والا صفحہ بہت general ہے اسے لائبریری سے زیادہ متعلق ہونا چاہیئے۔
اس سلسلے میں بھی آپ کی بات بجا ہے
[*]کتاب میں پیراگراف بریک کا فاصلہ کچھ کم لگتا ہے۔
بجا کہا
[*]کتاب کی فہرست سے پہلے والا حصہ عام طور سے ناشر کی ملکیت ہوتا ہے۔ اسے شامل کرنا شاید صحیح نہ ہو۔
درست
[*]صفحہ نمبر غائب ہیں۔
بجا کہا
[*]ہیڈر یا فوٹر میں کتاب کا نام یا اور کوئی ایسی معلومات جیسے عام طور پر کتابوں میں ہوتی ہے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
اس سلسلے میںکوئی تجویز؟
[*]لائسنس اور لیگل سٹیٹمنٹ؟
یہ واقعی بہت ضروری بات ہے
[*]ٹیکسٹ سرچ کام صحیح نہیں کرتی۔ ایشیاٹائپ والی فائل میں مثلاً “ھ“ والے الفاظ کی تلاش کام نہیں کر رہی۔
سوائے تاہوما کے، کوئی بھی فائل سرچ نہیں کر کے دے رہی
[*]میری تجویز ہے کہ سادہ ٹیسکٹ فائل (یعنی فائل جو ڈاؤنلوڈ ہو سکتی ہو) لازمی قرار دی جائے اور پیڈیایف یا ایچٹیایمایل اگر ہو سکے تو provide کی جائے۔[/list]
یہ بات بھی بالکل بجا کہی