تو نقل مار کے وہ نام ادھر بھی لکھدیں۔
ھارون رشید محفلین اپریل 16، 2010 #24 گھر کے بھیدیوں سے اللہ بچائے خوشی بہن آپ جو مرضی کہیں میں وہ بات نہیں بتاؤں گا
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2010 #27 بہن ہو کر رعب جو جما رہی ہیں تو ری ایکشن کے طور پر تڑی لگا رہے ہوں گے۔
ھارون رشید محفلین اپریل 17، 2010 #28 خوشی نے کہا: بھائی ہو کے تڑی لگاتے ھیں کچھ خدا کا خوف کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تڑی نہیں لگاتا پڑا بس کبھی زبان سے کچھ نکل جاتا ہے
خوشی نے کہا: بھائی ہو کے تڑی لگاتے ھیں کچھ خدا کا خوف کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تڑی نہیں لگاتا پڑا بس کبھی زبان سے کچھ نکل جاتا ہے
ھارون رشید محفلین اپریل 18، 2010 #30 شمشاد نے کہا: زبان کا نکلا ہوا ہی وخت ڈال دیتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس وخت ٫
خوشی محفلین اپریل 19، 2010 #33 آپ دونوں نے مل کے ایسے اتحاد کر لیا ھے میرے خلاف جیسے مشرف کے خلاف عمران اور قاضی جی ملے تھے
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2010 #34 توبہ میری اللہ میری توبہ اتحاد اور وہ بھی خوشی کے خلاف، یہ ہو ہی نہیں سکتا۔
ھارون رشید محفلین اپریل 19، 2010 #35 خوشی نے کہا: آپ دونوں نے مل کے ایسے اتحاد کر لیا ھے میرے خلاف جیسے مشرف کے خلاف عمران اور قاضی جی ملے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس سے ملے تھے
خوشی نے کہا: آپ دونوں نے مل کے ایسے اتحاد کر لیا ھے میرے خلاف جیسے مشرف کے خلاف عمران اور قاضی جی ملے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس سے ملے تھے
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2010 #38 نیت کے بھوکے ہیں، پیٹ کے نہیں کہ پیٹ تو بھر چکے لیکن نیت ہے کہ بھرتی ہی نہیں۔