یہ اوپن ڈائری ہے آپ بھی لکھ لیں
خوشی محفلین اپریل 25، 2010 #45 انھوں نے کبھی کچھ لکھا ہو تو لکھیں ناں ایویں دیکھا دیکھی عنوان رکھ لیا ،،،،، ڈائری ،،،،،،،،،،،،،،، دیکھی چاھے کبھی جنتری بھی نہ ہو
انھوں نے کبھی کچھ لکھا ہو تو لکھیں ناں ایویں دیکھا دیکھی عنوان رکھ لیا ،،،،، ڈائری ،،،،،،،،،،،،،،، دیکھی چاھے کبھی جنتری بھی نہ ہو
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2010 #48 ھارون رشید نے کہا: یہ اوپن ڈائری ہے آپ بھی لکھ لیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میری ڈائری یہاں ہے۔
ھارون رشید نے کہا: یہ اوپن ڈائری ہے آپ بھی لکھ لیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میری ڈائری یہاں ہے۔
ھارون رشید محفلین اپریل 26، 2010 #49 شمشاد نے کہا: جنتری کے جاننے کے لیے انور مسعود کی نظم “ جہلم دا پُل “ سنو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی لنک دے دیتے تو اچھا تھا بحرحال میں ڈھونڈتا ہوں
شمشاد نے کہا: جنتری کے جاننے کے لیے انور مسعود کی نظم “ جہلم دا پُل “ سنو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی لنک دے دیتے تو اچھا تھا بحرحال میں ڈھونڈتا ہوں
شمشاد لائبریرین اپریل 26، 2010 #52 تو اس میں سے جنتری والا حصہ یہاں لکھ دیں، تاکہ خوشی کو معلوم ہو جائے کہ جنتری کیا ہوتی ہے۔