سید عمران
محفلین
وہ دبانا دوسرے انداز سے تھا، آج کل ’’دبانا‘‘ دوسرے انداز میں ہے۔۔۔گزشتہ صدی میں انسانوں میں عورت اور مرد کی برابری پر بہت بحث ہوئی ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تاریخی طور پر مردوں نے عورتوں کو کمتر قرار دیتے ہوئے انہیں دبائے رکھا۔
عزت اور احترام اور انسان ہونے کے لحاظ سے دونوں برابر ہیں لیکن تخلیقی طور پر نہیں۔۔۔
ہم تو اس کی مثالیں دے دیں لیکن حذف کرنے والوں کی قینچی حرکت میں آجائے گی!!!