اس پر کچھ روشنی ڈالیں قیصرانی ؟ اور سب؟
یہ کینیڈین اردو ہے۔ مستقبل میں یہ زبان عام ہو جائے گی جناب، ویسے اصلاح کا شکریہ ۔ خوش آمدیدشیخ سعدی ؒ نے فرمایا:
پئے علم چوں شمع باید گداخت
کہ بے علم نتواں خدا راشناخت
بہت اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں !
عزیز امین صاحب کے تبصرے میں لفظ ’’جذبہ‘‘ املائی غلطی سے ’’جزبہ‘‘ لکھا گیاہے۔
دوستوں چائے پی کر تسلی سے علم دوستی کے بارے میں سوچیئے !
آپ نے تلاش کیا ہے۔ مجھے بنگ کے بکواس سرچ رزلٹس کا سر پیر بھی سمجھ نہیں آیااس پر کچھ روشنی ڈالیں قیصرانی ؟ اور سب؟
مشورہ آپ نے گوگل کا دیا اور پکڑ بنگ لیا۔ نتیجہ ظاہر ہےاسی لیے تو آپ سے کہ رہا تھا جناب؟
گوگل پر نتیجہ نکلے گا؟مشورہ آپ نے گوگل کا دیا اور پکڑ بنگ لیا۔ نتیجہ ظاہر ہے
مجھے کیا پتہ۔ آپ سرچ کر کے دیکھ لیں۔ اوپر مشورہ بھی آپ نے دیا تھا گوگل "مارنے" کاگوگل پر نتیجہ نکلے گا؟
گوگل کے بعد کیا کروں؟مجھے کیا پتہ۔ آپ سرچ کر کے دیکھ لیں۔ اوپر مشورہ بھی آپ نے دیا تھا گوگل "مارنے" کا
اس دھاگے پر رحمگوگل کے بعد کیا کروں؟
ڈاکٹر آف فلاسفی ہے شایدیہ " پی ایچ ڈی " کن الفاظ کا مخفف ہے ۔۔۔۔؟
اس کا سلیس اردو ترجمہ کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ رہا گوگلhttps://www.google.ca/?gws_rd=ssl#q=phd+in+wildlifeاس دھاگے پر رحم
تلاش کر لیا، اب اس کو پڑھ کر یہاں خلاصہ بھی لکھ دیجئے