ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

قیصرانی

لائبریرین
لکھت پڑھت آپ کے ذمے ہے جناب۔ ویسے ایک سوال۔ ہزار پوسٹ کے بعد ۔ دھاگہ بند ہو جاتا ہے، اسی دھاگے کا سفر کون کون جاری رکھیں گے؟ نہیں تو میں تو ہوں ہی؟
نہ تو میں نے دھاگہ کھولا اور نہ ہی میں پی ایچ ڈی ہوں۔ اس لئے لکھت پڑھت سے ہاتھ دھو لئے :)
 
عزیزامین

محفلین
نویدعبدلرزاق بٹ صاحب بھی ابھی تک شامل گفتگو نہیں ہوئے۔ جب کے ابن سعید،اور دوست نے چٹاجواب دے دیا
 
محمد امین

لائبریرین
جس دھج سے کوئی ریسرچ کو گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں

دراصل بات یہ ہے کہ لوگوں نے اپنے سے بڑوں کی عزت کرنا بند کردی ہے۔
ہمارے زمانے میں بزرگوں کی بہت عزت کی جاتی تھی۔ اج کل ہر کوئی اپنے اپ کو طرم سمجھتا ہے مگر پونچھ اٹھا کردیکھو تو مادہ

لاحول ولا قوۃ۔ ۔۔۔ یہ کیا بے ہودہ قسم کی مثال ہے ۔۔۔۔۔۔۔ :|

فیس ریکگنیش بہت مشکل کا م ہے۔ کیا آپکا کام اسی طرح کا تھا جیسے فلموں میں دکھاتے ہیں کہ ائیرپورٹ پرچہرہ سیکنڈوں میں ہزاروں لوگوں میں پہچان کر تمام ڈاٹا کمپیر کر کے مجرم کی شناخت کرلیتا ہے

ویسے اپ نے سی++ کے علاوہ بھی کوئی لینگوینج استعمال کی ہے؟

میرا ایک کام میں میرے ایک دوست نے امیج پروسیسنگ کا ایک ٹول بنا کر دیا تھا جو میٹلیب میں تھا۔ اس سے لگا کہ میٹ لیب میں بھی کوئی لائبریری موجود ہے امیچ پراسیسنگ کے لیے

میٹلیب میں امیج پروسیسنگ کا پورا ٹول بوکس ہے۔ میٹلیب میں لائبریریز کو ٹول بوکسز کہا جاتا ہے۔ لیکن میٹلیب ایمبیڈڈ پروسیسنگ کے لیے نہیں ہوتا۔ زیادہ تر تعلیم و تحقیق کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وجہ اس کا سست رفتار ہونا ہے۔

عام سی++ کے بجائے مشین وژن اور امیج پروسیسنگ کے لیے مخصوص کسٹمائزڈ لینگویجز اور لائبریریز ہوتی ہیں جیسے کہ اوپن سی وی۔۔۔
 
جس دھج سے کوئی ریسرچ کو گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں

لاحول ولا قوۃ۔ ۔۔۔ یہ کیا بے ہودہ قسم کی مثال ہے ۔۔۔۔۔۔۔ :|

میٹلیب میں امیج پروسیسنگ کا پورا ٹول بوکس ہے۔ میٹلیب میں لائبریریز کو ٹول بوکسز کہا جاتا ہے۔ لیکن میٹلیب ایمبیڈڈ پروسیسنگ کے لیے نہیں ہوتا۔ زیادہ تر تعلیم و تحقیق کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وجہ اس کا سست رفتار ہونا ہے۔

عام سی++ کے بجائے مشین وژن اور امیج پروسیسنگ کے لیے مخصوص کسٹمائزڈ لینگویجز اور لائبریریز ہوتی ہیں جیسے کہ اوپن سی وی۔۔۔

شابش بچے
خوش رہو
 
Top