پی ایچ ڈی کرنے میں کون سا ہیروازم ہے؟؟؟یہ دھاگہ ان ہیروز کے نام ہے جو پی ایچ ڈی کا اردہ رکھتے ہیں ۔ یا سٹوڈینٹ ہیں یا ڈاکٹرز ہیں
دوستوںشیخ سعدی ؒ نے فرمایا:
پئے علم چوں شمع باید گداخت
کہ بے علم نتواں خدا راشناخت
بہت اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں !
عزیز امین صاحب کے تبصرے میں لفظ ’’جذبہ‘‘ املائی غلطی سے ’’جزبہ‘‘ لکھا گیاہے۔
دوستوں چائے پی کر تسلی سے علم دوستی کے بارے میں سوچیئے !
جی ہاںغالبا" آپ پوچھنا چاہ رہے ہیں "کونسا جانور پسند ہے"
حشرات کی بات ہو تو مجھے شہد کی مکھی پسند ہےویسے تو باری تعالیٰ نے ہر ہر چیز اتنی خوبصورتی سے بنائی ہے کہ انسان متاثر ہوئے بغیر نہی رہ سکتا۔۔۔۔۔مجھے منی ایچر زیادہ بھاتا ہے ۔۔۔۔۔حشرات!!
کیوں ، شہد کی وجہ سے ؟حشرات کی بات ہو تو مجھے شہد کی مکھی پسند ہے