وہ چاہ رہے ہیں کہ آپ ایک اور اردو چیٹ فورم پر بھی وقت دیا کریں۔ حق المحنت میں وہ آپ کو الگ سے ایک کمرہ یعنی چیٹ روم بنوا دیں گےمعذرت، مجھے بات پوری طرح سمجھ ہی نہیں آئی۔
اےایچ اے خان صاحب اس میں مزاح کی کیا بات ہے جناب۔؟وہ چاہ رہے ہیں کہ آپ ایک اور اردو چیٹ فورم پر بھی وقت دیا کریں۔ حق المحنت میں وہ آپ کو الگ سے ایک کمرہ یعنی چیٹ روم بنوا دیں گے
آپ کی باتوں میں کھِلا ہوا تُضاد ہے۔ کہیں آپ کہتے ہیں کہ آپ جنگلی حیات سے پیار و محبت کرتے ہیں اور دوسری طرف آپ بکری کے میاں بکرے اور اوٹنی کے میاں اونٹ کو شہید کروا کے اس کے مغز کو کھانے کی باتیں کررہے ہیں۔۔ہمیشہ نر ہی کیوں شہید ہوتا ہے۔۔ کبھی مادہ کو بھی شہید کروا دیا کریں اور اس کے مغز کو کھانے کی باتیں کیا کریں۔۔نر خوش ہوں گے۔۔۔بکرے یا اونٹ کا مغز بھی کھایں تو مزید بہتری کی امید ہے ۔ دعا گو دوست ۔عزیزامین
اسلام میں اس کی ممانعت نہیں بلکہ ترغیب دی گی ہے کہ حلال اشیاء کھایں ، استعمال کریں اور اللہ کا شکر ادا کریں۔ اللہ کا شکر ہے ہم مسلمان ہیں ۔ گوشت تو جین مذہب کے لوگ نہیں کھاتے جنابآپ کی باتوں میں کھِلا ہوا تُضاد ہے۔ کہیں آپ کہتے ہیں کہ آپ جنگلی حیات سے پیار و محبت کرتے ہیں اور دوسری طرف آپ بکری کے میاں بکرے اور اوٹنی کے میاں اونٹ کو شہید کروا کے اس کے مغز کو کھانے کی باتیں کررہے ہیں۔۔ہمیشہ نر ہی کیوں شہید ہوتا ہے۔۔ کبھی مادہ کو بھی شہید کروا دیا کریں اور اس کے مغز کو کھانے کی باتیں کیا کریں۔۔نر خوش ہوں گے۔۔۔
اِدھر اسلام، مسلمان اور مذہب کی بات نہیں ہورہی ہے۔۔ میں یہ کہہ رہا تھا کہ آپ جنگلی حیات کے علمبردار ہیں۔۔آپ کس طرح لوگوں کو جانوروں کو شہید کرکے اس کا مغز کھانے کی ترغیب دے سکتے ہیں۔۔ مجھے حیرت ہورہی ہے۔اسلام میں اس کی ممانعت نہیں بلکہ ترغیب دی گی ہے کہ حلال اشیاء کھایں ، استعمال کریں اور اللہ کا شکر ادا کریں۔ اللہ کا شکر ہے ہم مسلمان ہیں ۔ گوشت تو جین مذہب کے لوگ نہیں کھاتے جناب
آپ برائے مہربانی وضاحت بھی کر دیا کر الفاظ کی صور میں شکریہجس بات کی ترغیب اسلام دیتا ہے اس پر عمل کرنا چاہیئے ۔ نعوذباللہ اگر خالق کائنات کی رضا ہوتی توہر جانور حرام ہوتا اور وہ اپنے مغز سمیت بچ جاتا جبکہ ایسا نہیں اللہ سبحان تعالٰی نے کافی جانور حلال بنائے جس کا مقصد ہی یہی ہے کہ ہم رب کی نعمتوں سے فائدہ اٹھایں اور اس کا شکر ادا کریں ۔ میرے نزدیک ایک مسلمان کا اتنا ماڈرن ہونا ٹھیک نہیں کہ وہ حلال اشیاء اپنے اوپر حرام کر لے۔ میں پہلے مسلمان ہوں پھر اس کے بعد جنگلی حیات کا علمبردار امید ہے بات سمجھ میں آگئی ہو گی۔
اسلام آباد جا کر دیکھ لیں۔یہ قوم کبھی متحد ہو گی۔