کیا آپ شمشاد صاحب اور الف عین صاحب سے بھی بڑے ہیں؟میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ میرے لیے اپ سب لوگ بچوں کی مانند ہیں۔ مگر جب بھی کبھی کسی کو عزت سے بیٹا کہہ کر بھی پکارا اس نے ہی جھڑک دیا۔
تعلیم کے لیے بزرگوں کی عزت سب سے پہلی شرط ہے
کیا آپ شمشاد صاحب اور الف عین صاحب سے بھی بڑے ہیں؟
مطلب ؟پلیز بھاری بھرکم اردو سے پرہیز کریں شکریہ۔ آییڈیا دیں ویسے شروع تو اب گزر چکااس دھاگے کے تعارف میں کچھ تفصیل ہوتی تو زیادہ اچھا ۔ صرف انتساب تک اس دھاگے کا مفید ہونا بہت محدود کر دے گا۔
اگر منسوبین کی تحقیقات و موضوعات اور انہیں منتخب کرنے کی وجوہات کے بارے میں معلومات ااور تبصرے وغیرہ پر دائرہء موضوعات کو وسعت دی جائے تو دھاگا نہ صرف محفلین بلکہ منسوبین کے لیے مفید تر ہو سکتا ہے۔
اس دھاگے کے تعارف میں کچھ تفصیل ہوتی تو زیادہ اچھا ۔ صرف انتساب تک اس دھاگے کا مفید ہونا بہت محدود کر دے گا۔
اگر منسوبین کی تحقیقات و موضوعات اور انہیں منتخب کرنے کی وجوہات کے بارے میں معلومات ااور تبصرے وغیرہ پر دائرہء موضوعات کو وسعت دی جائے تو دھاگا نہ صرف محفلین بلکہ منسوبین کے لیے مفید تر ہو سکتا ہے۔
میں اپنے بیرون ملک مقیم دوستوں سے کہنا چاہوں گا کہ اپنی خدمات پاکستان کو دیں، جیسے زیک؟
اف خدایاکسی اورمہمان کو ابھی تک فرصت نہیں ملی ابھی تک۔ کیا آپ اس دھاگے کے مزید مہمان لا سکتے ہیں؟۔آپ کا برج کیا ہے؟ آپ کا تعلق۔ کس شہر یا کس گاوں سے ہے۔میوزک پسند ہے یا نہیں ۔کس مضمون میں پی ایچ ڈی کر لی یا کر رہے ہیں ۔اگر ہو سکے تو آسان الفاظ میں بتایں۔آپ کی فیورٹ ڈشیز،سویٹ ڈیش
مطبل؟ ڈونٹ بی جیلس؟؟اف خدایا
نہیں، سوالات اور ان کی ترتیبمطبل؟ ڈونٹ بی جیلس؟؟
چلو یہ سوچیں ہم آج مل کروطن سے عہد کیا وہ نبھا رہے ہمزیک امریکی نیشنل ہیں۔ وہ اپنی خدمت اپنے ملک کو دے رہے ہیں۔ پاکستان کو کیوں دیں؟
نہیں، سوالات اور ان کی ترتیب
چلو یہ سوچیں ہم آج مل کروطن سے عہد کیا وہ نبھا رہے ہم
کالج ہے اور اس میں کوئی ریسرچ نہیں ہوتی۔ البتہ فیکلٹی میں کافی پڑھے لکھے لوگ ہیںویسے اپ بھی یونی ورسٹی میں کام کرتے ہیں؟
ریسرچ یا ایڈمنسٹریشن؟
یہ بھاری بھرکم کچھ نہیں تھا میں نے محض کنسائز انداز میں رائے پیش کرنے کی کوشش کی تھی ۔ آئیڈیا بھی دیا تھا کہ :مطلب ؟پلیز بھاری بھرکم اردو سے پرہیز کریں شکریہ۔ آییڈیا دیں ویسے شروع تو اب گزر چکا
کالج ہے اور اس میں کوئی ریسرچ نہیں ہوتی۔ البتہ فیکلٹی میں کافی پڑھے لکھے لوگ ہیں
میں زیادہ تر ایڈمنسٹریشن سے متعلق ہوں
متفقیہ بھاری بھرکم کچھ نہیں تھا میں نے محض کنسائز انداز میں رائے پیش کرنے کی کوشش کی تھی ۔ آئیڈیا بھی دیا تھا کہ :
اگر ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز اگر اپنے تحقیقاتی موضعات اور انہیں منتخب کرنے کی وجوہات کو موضوعِ گفتگو بنائیں تو یہ دھاگا بہت زیادہ مفید ہونے کا پوٹینشل رکھتا ہے۔اور ہونا بھی چاہیے۔
"امید ہے اب میرا سادہ سا مافی الضمیر مقصودہ توجہات کے درتک دستک دے سکے گا۔"