عزیزامین
محفلین
ہہہہا میرا ایسا تجربہ نہیں رہا کبھیکچھ لوگ ایسے بھی تو ہوتے ہیں جو ڈاکٹر ہوتے نہیں مگر اپنے آپ کو ڈاکٹر سے کم نہیں سمجھتے۔
ہہہہا میرا ایسا تجربہ نہیں رہا کبھیکچھ لوگ ایسے بھی تو ہوتے ہیں جو ڈاکٹر ہوتے نہیں مگر اپنے آپ کو ڈاکٹر سے کم نہیں سمجھتے۔
ماشااللہ جزاک اللہمیں تو پاکستانی ہوں۔ اور میری تنخواہ کا بڑا حصہ پاکستان جاتا ہے
جیہعنی کچھ کام تدریس میں؟
شکریہ ۔ اس طرح آپ یہ کہ دیں گے کسی دن محفل پر کئی عزیز موجود ہیں آپ کے لیے نو انٹریبھائی جی، محفل پر اکثر اراکین کے تعارف کے اور انٹرویو کے دھاگے موجود ہیں۔ ایک نظر ڈال لیں تو سوالات کافی حد تک واضح ہو جائیں گے
میرا پروفیشنل ایریا کمپیوٹر / مشین وژن ہے۔متفق۔
سبے سے پہلے زیک سے پوچھتا ہوں ان کی ریسرچ کے بارے میں
آپ کی طرح کسی دوست نے کان میں ڈال تھا نام سیکرٹ ہے اابھیغلط سنا ہے۔ وہ خیبر پختون خواہ سے ہیں شاید
یہ سوال آپ ابن سعید سے کیوں نہیں پوچھتے؟میں اپنے بیرون ملک مقیم دوستوں سے کہنا چاہوں گا کہ اپنی خدمات پاکستان کو دیں، جیسے زیک؟
مشین ورژن سے مراد ہارڈ ویئر پلیٹفارم اور ہارڈ ویئر ہے؟میرا پروفیشنل ایریا کمپیوٹر / مشین وژن ہے۔
کیا ان کے جواب کے بعد آپ اپنے جوابات سے مبراہیں؟یہ سوال آپ ابن سعید سے کیوں نہیں پوچھتے؟
اگرچہ کسی زمانے میں سگنل اور امیج پراسسنگ ہارڈویئر پر بھی کام کیا ہے مگر آج کل الگورتھم اور سافٹویر پر فوکس ہے۔مشین ورژن سے مراد ہارڈ ویئر پلیٹفارم اور ہارڈ ویئر ہے؟
میں کافی عرصہ سے امریکہ میں رہتا ہوں اور شہری ہوں پھر پاکستان کی خدمت چہ معنی دارد؟کیا ان کے جواب کے بعد آپ اپنے جوابات سے مبراہیں؟
اپنے وطن کی لو اچھی غیر کے باد صبا۔۔۔۔۔۔۔سےمیں کافی عرصہ سے امریکہ میں رہتا ہوں اور شہری ہوں پھر پاکستان کی خدمت چہ معنی دارد؟
کسی دن ڈراون گرانے کی نا سوچیے گا پلیزاپنے وطن کی لو اچھی غیر کے باد صبا۔۔۔۔۔۔۔سے
واہ واہ کیا مثال دی ہے۔ بہت خوب۔اپنے وطن کی لو اچھی غیر کے باد صبا۔۔۔۔۔۔۔سے