سید ذیشان آپ بھی اس لڑی سے بائیکاٹ کریں گے کیا@سیدذشان
اگر فخر پاکستان رکھیں گے تو غیرپاکستانیوں کو نکالنا پڑے گا۔کیا اس دھاگے کا نام یہی بہتر ہے یا؟ فخر پاکستان ہو؟
ہم تو پہلے ہی باہر ہیں۔اگر فخر پاکستان رکھیں گے تو غیرپاکستانیوں کو نکالنا پڑے گا۔
استغفراللہاگر فخر پاکستان رکھیں گے تو غیرپاکستانیوں کو نکالنا پڑے گا۔
آپ مہمان نہیں۔ہم تو پہلے ہی باہر ہیں۔
اگر فخر پاکستان رکھیں گے تو غیرپاکستانیوں کو نکالنا پڑے گا۔
پ کا کیا مضمون ہے؟ہم تو پہلے ہی باہر ہیں۔
یہ بھی ڈاکٹر بن رہے ہیں؟ا
پ کا کیا مضمون ہے؟
تھیسس کا کیا عنوان ہے؟
آپ ہیں تو میری طرح پاکستانی نا؟ہم تو پہلے ہی باہر ہیں۔
ڈاکٹر عامر لیاقت کو دیکھ لینے کے بعد کون ڈاکٹر بننے کی خواہش کرے گا؟یہ بھی ڈاکٹر بن رہے ہیں؟
ڈاکٹر بنیں عامر لیاقت نہیںڈاکٹر عامر لیاقت کو دیکھ لینے کے بعد کون ڈاکٹر بننے کی خواہش کرے گا؟
آپ کس قسم کے ڈاکٹر ہیں؟شیخ سعدی ؒ نے فرمایا:
پئے علم چوں شمع باید گداخت
کہ بے علم نتواں خدا راشناخت
بہت اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں !
عزیز امین صاحب کے تبصرے میں لفظ ’’جذبہ‘‘ املائی غلطی سے ’’جزبہ‘‘ لکھا گیاہے۔
دوستوں چائے پی کر تسلی سے علم دوستی کے بارے میں سوچیئے !
تو بٹ صاحب کو ٹیگ ہی کر دیں جناب؟سوئیڈن میں رہنے والے بٹ صاحب بھی پی ایچ ڈی ہیں ریاضی کی کسی شاخ میں
آپ پی ایچ ڈی ہیں؟شیخ سعدی ؒ نے فرمایا:
پئے علم چوں شمع باید گداخت
کہ بے علم نتواں خدا راشناخت
بہت اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں !
عزیز امین صاحب کے تبصرے میں لفظ ’’جذبہ‘‘ املائی غلطی سے ’’جزبہ‘‘ لکھا گیاہے۔
دوستوں چائے پی کر تسلی سے علم دوستی کے بارے میں سوچیئے !
پی ایچ ڈی تک؟کمپیوٹر سائنسز ہی ہے۔ ویسے ارادہ یہی ہے کہ اس سال کے اختتام پر شاید جاب چھوڑ دوں تاکہ تعلیمی سلسلہ کچھ جاری ہو سکے۔ دیکھیئے کیا ہوتا ہے
اس میں ناپسنددید گی کا جواز تو نہیں بنتا؟آپ کس قسم کے ڈاکٹر ہیں؟