ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

ایچ اے خان صاحب نے تجویز دی ہے کہ میں ادھر بھی کچھ اپنے تجربے کے گل کھلاسکتاہوں
تو جناب میں حاضر ہوں !
بتائیں مجھے کیا کرنا ہوگا؟:tv:
 

شمشاد

لائبریرین
شیخ سعدی ؒ نے فرمایا:
پئے علم چوں شمع باید گداخت
کہ بے علم نتواں خدا راشناخت
بہت اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں !
عزیز امین صاحب کے تبصرے میں لفظ ’’جذبہ‘‘ املائی غلطی سے ’’جزبہ‘‘ لکھا گیاہے۔ :cowboy1::battingeyelashes:
دوستوں چائے پی کر تسلی سے علم دوستی کے بارے میں سوچیئے ! :coffee1:
اس کا مطلب ہے آپ بھی چائے کے رسیا ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
شیخ سعدی ؒ نے فرمایا:
پئے علم چوں شمع باید گداخت
کہ بے علم نتواں خدا راشناخت
بہت اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں !
عزیز امین صاحب کے تبصرے میں لفظ ’’جذبہ‘‘ املائی غلطی سے ’’جزبہ‘‘ لکھا گیاہے۔ :cowboy1::battingeyelashes:
دوستو چائے پی کر تسلی سے علم دوستی کے بارے میں سوچیئے ! :coffee1:
شکریہ ڈاکٹر صاحب۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ارادہ کرلیں اللہ مدد کرے گا۔
ہمت مرداں مدد خدا

ویسے اپ کا مضمون کیا ہے؟
کمپیوٹر سائنسز ہی ہے۔ ویسے ارادہ یہی ہے کہ اس سال کے اختتام پر شاید جاب چھوڑ دوں تاکہ تعلیمی سلسلہ کچھ جاری ہو سکے۔ دیکھیئے کیا ہوتا ہے :)
 
کمپیوٹر سائنسز ہی ہے۔ ویسے ارادہ یہی ہے کہ اس سال کے اختتام پر شاید جاب چھوڑ دوں تاکہ تعلیمی سلسلہ کچھ جاری ہو سکے۔ دیکھیئے کیا ہوتا ہے :)

اللہ بہتر کرےگا انشاللہ
اگر ممکن ہے تو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا بے حد فائدہ مندہے۔ ورنہ ادمی منجمد ہوجاتا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
یعنی موبائل فون ڈاٹا اینالسیس، امیج پروسیسنگ؟
اور کس طرح ڈیجیٹل طریقہ سے واردات کی تفتیش ہوسکتی ہے؟
امیج پراسیسنگ چیزے دیگرا ست۔۔۔
کنوینشنل کرائمز انویسٹیگیشن کے پرنسپلز سائبر کرائمز سے بہت پہلے وجود میں آ گئے تھے اور وہی آج تک فالو ہوتے ہیں۔۔۔ ڈیجیٹل فورینسکس کے بنیادی پرنسپلز کی بنیاد بھی وہی کنوینشنل کرائمز کے اصول ہی تھے لیکن رفتہ رفتہ ڈیجیٹل ٹیکنیکس مختلف ہوتی گئیں اور اب ہم نے الٹی گنگا بہانے کا پلان بنایا تھا اس تھیسس میں کہ اب ڈیجیٹل ٹیکنیکس کو کنوینشنل کرائمز کی تفتیش کے اصولوں میں کہاں کہاں اور کس حد تک شامل کیا جا سکتا ہےا ور کیسے یہ زیادہ موثر ثابت ہو سکتے ہیں۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
 
Top