ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

متلاشی

محفلین
آپ نے ہمیں کسی روحانی بابا اور فرید صاحب کی۔شعرو شاعری۔سے لطف اندوز کرایا .۔۔

ہمیں۔تو ایک تصور " کافی تصویر کے لیے

جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
بیٹھے رہیں تصور ِ جاناں کیے ہوئے.

اسی پر میری ایک پرانی غزل

تصور میں جب سے وہ آنے لگے
مزے ہم محبت کے پانے لگے
رہا یاد ہم کو نہ کچھ بھی نصر
سوا ان کے سب بھول جانے لگے
پلا کر ہمیں جامِ الفت وہ پھر
ترانے وفا کے سنانے لگے
ہوئے ختم جب جام سب کے سبھی
وہ آنکھوں سے مے پھر پلانےلگے
سنا کر محبت کے قصے ہمیں
یقیں وہ وفا کا دلانے لگے
کیا یوں ہی بے خود انہوں نے ہمیں
ہمیں یوں ہی مجنوں بنانے لگے
ہوا پورا مطلب گئے پھر بدل
شب و روز کرنے بہانے لگے
وہ کر کر تقاضے نئے روز و شب
محبت پھر اپنی جتانے لگے
کھلی آنکھ جب پھر نہ تھا پاس کچھ
ہمیں اپنے سب ہی بیگانے لگے
حقیقت تھے سمجھے جنہیں کل تلک
وہی آج ہم کو فسانےلگے
جو کل تک ٹھکانے کے تھے آدمی
وہ کر کے محبت ٹھکانے لگے
محمد ذیشان نصر
 
نور وجدان

لائبریرین
وہ پچھلی غزل ... کیسے تصویر کا سہارا لوں ... اگر سچ بتاؤں .. اس میں پنہاں درد .....! دل میں محسوس ہوا...
تصویر پر جو آپ کی غزل ہے .. پورا پورا .. رلانے کا سامان ہیں اس میں .... جانے کیوں ...!
اچھی غزل ہے یہ بھی اور وہ بھی ... کیسے تصویر کا سہارا لوں ...
 
بس اب سچی مچی کا روئیے گا مت باقی خیر ہے :)
 
arifkarim

معطل
1- اللہ کا ذکر یعنی عبادات
عبادات میں محض اللہ کا ذکر شامل نہیں۔ جیسے رزق حلال کمانا بھی عبادت ہے۔

معذرت چاہتا ہوں مزاح کے رنگ میں کہا ۔۔۔اللہ معاف فرمائے مجھے
جب گستاخی کی ہی نہیں تو معذرت کیسی؟ :)
 
arifkarim

معطل
ویسے کچھ کچھ ارادہ تھا۔۔۔۔ مگر خیر انا وہ حساس دل نئی :)
آپنے بھی تو ایک عجیب حرکت کی تھی۔ اپنی اصلی عمر چھپانے کیلئے ایک جرمن قوم سے تعلق رکھنی والی دادی جان کو بطور اوتار کےپیش کیا تھا کسی دوسرے دھاگے میں :)
 
نور وجدان

لائبریرین
آپنے بھی تو ایک عجیب حرکت کی تھی۔ اپنی اصلی عمر چھپانے کیلئے ایک جرمن قوم سے تعلق رکھنی والی دادی جان کو بطور اوتار کےپیش کیا تھا کسی دوسرے دھاگے میں :)
اصل میں اس بیٹا میری عمر کا سینکڑواں برس چلا رہا ہے یعنی 100 سال سے اوپر کی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے سے چھوٹی یہ لگی ۔۔کیا کرتی میں :(
 
خواتین سے درست عمر اور مردوں سے درست آمدنی کے متعلق پوچھنا اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے :)
 
متلاشی

محفلین
اصل میں اس بیٹا میری عمر کا سینکڑواں برس چلا رہا ہے یعنی 100 سال سے اوپر کی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے سے چھوٹی یہ لگی ۔۔کیا کرتی میں :(
ویسے آپ کی بات میں تضاد ہے ۔۔۔ سینکڑواں برس بھی چل رہا ہے آپ کی عمر کا ۔۔۔ اور سو سے اوپر کی بھی ۔۔۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ بیک وقت سو سے اوپر کی بھی ہوں اور 100 واں سال بھی چل رہا ہو آپ کی عمر کا :bulgy-eyes:
 
جیسا کہ میں نے اوپر کہا کہ خواتین عمر کے معاملہ میں بہت حساس واقع ہوئی ہیں۔ :)
 
نور وجدان

لائبریرین
ویسے آپ کی بات میں تضاد ہے ۔۔۔ سینکڑواں برس بھی چل رہا ہے آپ کی عمر کا ۔۔۔ اور سو سے اوپر کی بھی ۔۔۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ بیک وقت سو سے اوپر کی بھی ہوں اور 100 واں سال بھی چل رہا ہو آپ کی عمر کا :bulgy-eyes:
سینکڑاں برس چل رہا تو آدھا برس گزر گیا نا بیٹا!
نہ سینکڑوے میں
نہ 101 میں
 
Top