ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

arifkarim

معطل
بس کچھ دیر انتظار کریں۔ جلد ہی آپ زرداری اور بلاول بھٹو کو بھی اس علامہ کی "تحریک" میں شریک پائیں گے!
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
الاماں الاماں

یا اللہ کون سی آفت آنے لگی ہے۔

ہاں ایک بات میں نہیں سمجھ پایا وہ یہ کہ الطاف حسین نے ڈاکٹر صاحب کی حمایت کیوں کی!
اصل میں الطاف بھائی کو ہر جگہ ٹانگ اڑانے کی عادت ہے۔
بس ذرا سی حمایت چاہیے ان کو۔ بعد میں ملنا تو انہوں نے اُسی پارٹی سے ہے، جو حکومت بنائے گی۔
 
Top