شعبان نظامی
محفلین
متنازعہ تو خدا کی ذات بھی ہے، اب کیا کیا جائےبہرحال، طاہرالقادری صاحب ہر بڑی شخصیت کی طرح "متنازعہ" رہے ہیں اور شاید رہیں گے بھی ۔۔۔
کائنات کا حسن اختلاف میں ہے۔
متنازعہ تو خدا کی ذات بھی ہے، اب کیا کیا جائےبہرحال، طاہرالقادری صاحب ہر بڑی شخصیت کی طرح "متنازعہ" رہے ہیں اور شاید رہیں گے بھی ۔۔۔
آپ تو کافی دور تک کھینچ کر لے گئے معاملہ ۔۔۔متنازعہ تو خدا کی ذات بھی ہے، اب کیا کیا جائے
کائنات کا حسن اختلاف میں ہے۔
چلیں واپس آ جاتے ہیں بات پرآپ تو کافی دور تک کھینچ کر لے گئے معاملہ ۔۔۔
ایک سیاستدان اگر نگران وزیراعظم بن جاتا ہے تو اس میں کون سی انہونی ہے؟۔
میں نے ”آپس کی بات نجم سیٹھی کے ساتھ“ پروگرام خود دیکھا ہے جس میں ڈاکٹر صاحب نے اپنے لائحہ عمل کی وضاحت کی ہے۔ ان کا مطمع نظر یہ تھا کہ نگراں حکومت صرف دو بڑی پارٹیوں کی قبولیت سے نہ بنائی جائے بلکہ تمام سٹیک ہولڈرز کا اعتماد حاصل کیا جائے تاکہ ملک میں جاری طوائف الملوکی کا مقابلہ کیا جا سکے اور دونوں بڑی پارٹیوں کی کرپشن کو تحفظ دینے کا عمل روکا جا سکے۔ اسی لئے وہ کہہ رہے ہیں کہ ”سیاست نہیں ریاست بچاؤ“۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں الیکشن میں تاخیر کروانے یا انہیں ملتوی کروانے کے حق میں نہیں ہوں ، میں تو یہ چاہتا ہوں کہ ایسا نگراں سیٹ اپ تشکیل دیا جائے جس میں تمام سیاسی پارٹیاں شامل ہوں اور جس پر عوام کو اعتماد ہو تا کہ پچھلے الیکشن کی طرح بلوچستان میں الیکشن کا بائیکاٹ نہ ہو جس سے علیحدگی پسندی کو تقویت ملنے کا خدشہ ہے۔انہوں نے کہا یہ کام قطعی مشکل نہیں ہے اس کام کے لئے زیادہ وقت بھی درکار نہیں ۔
مجھے ڈاکٹر صاحب کی باتوں کا دفاع کرنے کا شوق نہیں لیکن موجودہ ابترسیاسی حالت اور دونوں بڑی پارٹیوں کی نورا کشتی کے تناظر میں ڈاکٹر صاحب کی باتیں بر وقت اور مناسب ہیں۔
ڈاکٹر صاحب آئین و قانون سے بالا تر نہیں۔ اگر وہ اس زد میں آتے ہیں تو ان کی مخالفت میں سب سے پہلا ووٹ میرا ہو گا۔ میں ہرگز معین قریشی کی مثال دینے کے حق میں نہیں ہوں۔اس میں ایک قانونی نقطہ بھی ہے۔ اگر دوہری شہریت رکھنے والے پارلیمنٹ کے ممبر نہیں بن سکتے تو وہ نگران وزیراعظم کیسے بن سکتے ہیں؟
آگے آگے دیکھیے، ہوتا ہے کیا........یار پہلے تھوڑے مسئلے تھے ہمارے گھر میں کہ یہ قادری بھائی کینیڈا سے نازل ہو گئے ہیں؟ اگر کینیڈا میں برف پڑ رہی ہے تو کہیں اور چلے جائیں جہاں گرمی ہو ہماری جان کے پیچھے کیوں پڑ گئی ہے ساری دنیا ہمارا ملک پہلے ہی تقسیم تھا اب مزید تقسیم نازل ہو چکی ہے
آگے آگے دیکھیے، ہوتا ہے کیا........
نئی جنریشن کے لیے مزید الماریاں اور کیا ہو گا
میں کہتا ہوں کہ بھلے ایجنسیز پلانٹڈ ایجنٹ ہوں۔ لیکن ظالمان مولویز سے اینٹی ظالمان مولویز بہتر ہیں۔
ایک وقت آئے گا ڈیٹا اتنا زیادہ ہو جائے گا کہ اوکاڑہ ملٹری فارمز پر 4 مربعے زمین پر ہینگر بنوا کر انہیں ٹریکٹر ٹرالیوں پر لاد کر وہاں ہینگرز بنوا کر ان میں سٹور کر دینا پڑے گااور پھر ایک اور نیا ہیڈکوارٹر........کہ یہ الماریاں تو دنوں میں بھرتی ہیں
میں کہتا ہوں کہ بھلے ایجنسیز پلانٹڈ ایجنٹ ہوں۔ لیکن ظالمان مولویز سے اینٹی ظالمان مولویز بہتر ہیں۔
برا مت منائیے گا پر ہم نے کبھی راہ ہموار نہیں کی کچے پکے ڈھلوانی پہاڑی ندے نالے دریا سمندر ہوا برف میں خود ہی نکل جاتے ہیں ۔ اس حکومت نے کیا کسر چھوڑی ہے کہ کوئی راہیں ہموار کرتا پھرے پانچ سال میں کم از کم 15 بار انہوں نے خود ہی راہ ہموار کی پر فوج نے دیکھنا بھی گوارا نہیں کیا اس راہ کی طرف ۔ پنڈی سے اسلام آباد ہیلی کاپٹر پر کتنی دیر لگتی ہے؟ اتنی دوری ہے بسعسکری بھائی آپ تو یہ نہ کہیں کہ وہ بدنام ہی اس میں ہیں کہ آپ کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔
خیر ناراض مت ہوئیے گا یہ میں نے ازاہ مذاق کہا۔باقی آپ کے اس خدشے کا جواب میں اس سے پہلے دے چکا ہوں۔
صفحہ اول جواب 19 پر جواب ملاحظہ ہو۔
ہم سب شرکاء سے سوال کر رہے ہیں کہ یہ بحث کس بات پر ہو رہی ہے کہ یہاں جس بات پر زیادہ بحث ہو رہی ہے "ڈاکٹر صاحب نگران وزیراعظم بننے کو تیار"
تو یہ خبر بھائیو یہ بحث جس انٹرویو پر ہونی تھیں اسی سے لی گئی ہے اور اس میں وہ سوال اور اس کا جواب اور جواب دینے کا انداز موجود ہے۔
مطلب یہ ہوا کہ ہم میں سے اکثر نے ویڈیو دیکھی ہی نہیں۔
عسکری جی ۔ دوسرے لفظوں میں آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس ملک میں اگر کوئی محب ِ وطن لوگ ہیں بھی تو وہ صرف اور صرف وردی والے (حاضر سروس یا ریٹائرڈ) ہوسکتے ہیں۔؟پر ہم عقل رکھتے ہیں اور اچھی طرح جانتے ہیں کہ کوئی پاکستانی جو کینیڈا میں سیٹ ہو اس کے پیٹ میں مروڑ نہیں اٹھتا کہ وہ اسطرح فلم میں انٹری کرے اپنے کروڑوں روپے حرام کرے جلسے جلوس کرے اور خود کو خوار کرے صرف اس لیے کہ وہ پاکستان کا بھلا چاہتا ہے اور اس کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہے ۔ جو انویسٹ ہو رہا ہے آخر کہیں سے آ رہا ہے اور یہ بھی سیاسی گیم پلان ہی ہے ورنہ کوئی آجکل کسی کو پاکستانی سمجھ کر ایک موٹر سائیکل اپنی جیب سے نہیں دیتا اور اگر کوئی سمجھتا ہے سیاست پر کروڑوں روپے پاکستان کے لیے لٹائے جا رہے ہیں تو اس کو عقل نصیب نہیں ہوئی ۔ تمام کے تمام جو بھاگ دوڑ کر رہے ہیں پیسہ سکون لٹا رہے ہیں محنت کر رہے ہیں ان کو کچھ نا کچھ چاہیے نا کہ پاکستانی عوام کے غم میں ان کو پیچس لگی ہے ۔ سمجھتے کیوں نہیں یہ عوام؟
عسکری بھائی ہماری قوم کا المیہ ہی یہی ہے کہ یہ کسی مخلص کو بھی مخلص نہیں سمجھتی۔پر ہم عقل رکھتے ہیں اور اچھی طرح جانتے ہیں کہ کوئی پاکستانی جو کینیڈا میں سیٹ ہو اس کے پیٹ میں مروڑ نہیں اٹھتا کہ وہ اسطرح فلم میں انٹری کرے اپنے کروڑوں روپے حرام کرے جلسے جلوس کرے اور خود کو خوار کرے صرف اس لیے کہ وہ پاکستان کا بھلا چاہتا ہے اور اس کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہے ۔ جو انویسٹ ہو رہا ہے آخر کہیں سے آ رہا ہے اور یہ بھی سیاسی گیم پلان ہی ہے ورنہ کوئی آجکل کسی کو پاکستانی سمجھ کر ایک موٹر سائیکل اپنی جیب سے نہیں دیتا اور اگر کوئی سمجھتا ہے سیاست پر کروڑوں روپے پاکستان کے لیے لٹائے جا رہے ہیں تو اس کو عقل نصیب نہیں ہوئی ۔ تمام کے تمام جو بھاگ دوڑ کر رہے ہیں پیسہ سکون لٹا رہے ہیں محنت کر رہے ہیں ان کو کچھ نا کچھ چاہیے نا کہ پاکستانی عوام کے غم میں ان کو پیچس لگی ہے ۔ سمجھتے کیوں نہیں یہ عوام؟
عسکری جی ۔ دوسرے لفظوں میں آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس ملک میں اگر کوئی محب ِ وطن لوگ ہیں بھی تو وہ صرف اور صرف وردی والے (حاضر سروس یا ریٹائرڈ) ہوسکتے ہیں۔؟