مبارکباد ڈاکٹر عاطف ملک عین میم کو مبارکباد

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ !ماشاءاللہ!

بہت ہی اچھی خبر سنائی تابش بھائی نے۔

عاطف بھیا تو ڈاکٹر بن گئے ہم تو انہیں محض شاعر سمجھتے تھے۔ :) :) :)

بہت بہت مبارک ہو عاطف بھائی! اللہ تعالیٰ زندگی میں بہت سی کامیابیاں آپ کو نصیب فرمائے۔ آمین۔
 

عاطف ملک

محفلین
بہت مبارک ڈاکٹر صاحب!
بہت شکریہ محترم :)
نوازش :)
شکریہ بیٹا اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
جزاک اللہ
مبارک ہو ڈاکٹر عاطف ملک صاحب۔۔۔ :)
شکریہ :)
بہت مبارک ہو ڈاکٹرعاطف صاحب۔
بلاتفریق انسانیت کی خدمت کو اپنا نصب العین رکھیے گا۔​
بہت شکریہ استادِ محترم :)
اللہ سے دعا ہے کہ مجھے انسانیت کی خدمت کی توفیق دے :)
اور انسانیت کو بھی میری بقدرِ توفیق خدمت کی توفیق عطا فرمائے
ماشاءاللہ !ماشاءاللہ!

بہت ہی اچھی خبر سنائی تابش بھائی نے۔

عاطف بھیا تو ڈاکٹر بن گئے ہم تو انہیں محض شاعر سمجھتے تھے۔ :) :) :)

بہت بہت مبارک ہو عاطف بھائی! اللہ تعالیٰ زندگی میں بہت سی کامیابیاں آپ کو نصیب فرمائے۔ آمین۔
بہت شکریہ احمد بھائی :)
آپ کا حسنِ ظن ہے فقط :)
اس کو زیادہ اونچا نہ کیجیے گا کہ ہم آپ کے حسنِ ظن کی لاج رکھتے رکھتے کلفت میں پڑ جائیں :)
نیک تمناؤں اور دعاؤں کیلیے بہت شکریہ
بہت مبارک ہو عاطف بھائی!
شکریہ میرے باکمال،ہونہار اور فطین بھائی :)
سلامت رہیں :)
 
مابدولت برادرم عاطف ملک کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتے ہیں اور دعاگو اورپرامید ہیں کہ ڈاکٹرعاطف ملک شعبہُ مسیحائی میں انتہائی خلوص اور بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے.:):)
 

عاطف ملک

محفلین
بہت شکریہ :)
مابدولت برادرم عاطف ملک کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتے ہیں اور دعاگو اورپرامید ہیں کہ ڈاکٹرعاطف ملک شعبہُ مسیحائی میں انتہائی خلوص اور بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے.:):)
مابدولت، برادرم "مابدولت" کے پیغام پر فرحت و انبساط محسوس کرتے ہوئے برادرم "مابدولت" کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں،ان کی دعاؤں پر آمین کہتے ہیں اور یہ امید رکھتے ہیں کہ آئندہ بھی اسی طرح ان کو دعاؤں میں یاد رکھا جائے گا :) :)
 

عباد اللہ

محفلین
بہت مبارک ہو عاطف میاں اور مرثیہ گوئی کی مشق بھی بہم پہنچاؤ :p
بالخصوص شعراء کا علاج مفت کرنے کی توفیق دے
یہ بات دل کو لگتی ہے

بہت مبارک ہو، بھئی۔ میں تو ابھی تمھیں بچہ سمجھتا تھا۔
ہم بھی یہی سمجھے تھے اب سوچتے ہیں کہ کہیں ایک آدھ بے تکلف تبصرے پر فتوی ہی نہ لگ چکا ہو :( بھئی گستاخی مقصود نہیں تھی ہم واقعی تمہیں چھوٹا سمجھے تھے :p
 

عاطف ملک

محفلین
بہت مبارک ہو عاطف میاں اور مرثیہ گوئی کی مشق بھی بہم پہنچاؤ :p

یہ بات دل کو لگتی ہے


ہم بھی یہی سمجھے تھے اب سوچتے ہیں کہ کہیں ایک آدھ بے تکلف تبصرے پر فتوی ہی نہ لگ چکا ہو :( بھئی گستاخی مقصود نہیں تھی ہم واقعی تمہیں چھوٹا سمجھے تھے :p
ایک تو اتنی مشکل باتیں کرتے ہیں آپ لوگ کہ بس :unsure:
مبارک باد کیلیے شکریہ:):):)
 
Top