لو جی اب دیکھو کیا بنتا ہے مشرف کا
بننا کیا ہے شاہ جی، پاک فوج زندہ باد! ان کے پاس اپنا بابا اوپر کرنے کے ہزار طریقے ہیں۔لو جی اب دیکھو کیا بنتا ہے مشرف کا
مجھے نہیں لگتا س بار فوج مشرف کی حمائت کرے گیبننا کیا ہے شاہ جی، پاک فوج زندہ باد! ان کے پاس اپنا بابا اوپر کرنے کے ہزار طریقے ہیں۔
آبجیکشن یور آرنربننا کیا ہے شاہ جی، پاک فوج زندہ باد! ان کے پاس اپنا بابا اوپر کرنے کے ہزار طریقے ہیں۔
فوج میں اگر اس کی مخالف لابی اتنی ہی مضبوط ہوتی تو وہ کبھی پاکستان نہ آسکتا!مجھے بہیں لگتا س بار فوج مشرف کی حمائت کرے گی
فوج میں اس کی مخالف لابی بھی موجود ہے
توپی ڈرامہ تے تسی کر رہے ہو ایک مراسلہ 2 بار پوسٹ کر کےلو جی ان لوگوں نے انتخابات کو گھر کی لونڈی بنا ڈالا ہے کوئی کس کے تو اس کے مقابلے کھڑا ہو رہا ہے بڑا ٹوپی ڈرامہ ہو رہا اس بار
بابا جی جو ہونی تھی ہو گئی اب اور کچھ نہین ہو گا جب تک ریڈ لائن کراس نہیں ہوتیمجھے بہیں لگتا س بار فوج مشرف کی حمائت کرے گی
فوج میں اس کی مخالف لابی بھی موجود ہے
بابا جی جو ہونی تھی ہو گئی اب اور کچھ نہین ہو گا جب تک ریڈ لائن کراس نہیں ہوتیمجھے بہیں لگتا س بار فوج مشرف کی حمائت کرے گی
فوج میں اس کی مخالف لابی بھی موجود ہے
ابھی تو 3-3 بار بھی کرنا ہے ذرا اور گرم ہونے دیں لیپ ٹاپتوپی ڈرامہ تے تسی کر رہے ہو ایک مراسلہ 2 بار پوسٹ کر کے
آپ کی محبت میں آبجیکشن سسٹینڈ!آبجیکشن یور آرنر
کو ن سا لیپ ٹاپ وہ والا یا اوہ والاابھی تو 3-3 بار بھی کرنا ہے ذرا اور گرم ہونے دیں لیپ ٹاپ
اس بات میں وزن نہیںفوج میں اگر اس کی مخالف لابی اتنی ہی مضبوط ہوتی تو وہ کبھی پاکستان نہ آسکتا!
پچھلے 5 سال میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ فوج کو سیاسی اکھاڑے سے کوئی لینا دینا نہین ۔ اور مشرف سمیت کئی سابقہ جرنلز جو کچھ کر رہے ہیں اپنی ایما پر کر رہے ہیں ایک طرف لبرل ایک طرف کٹر ملا جرنل ایک طرف سکون والے ایک طرف بیان بازی والے یہاں سینکڑوں ایکس جرنلز ہیں اب فوج کس کس کی سپورٹ کرے یا نا کرے ۔آپ کی محبت میں آبجیکشن سسٹینڈ!
اب اپنی دلیل پیش کیجئے۔
شاہ جی، نواز شریف اور پرویز مشرف کی حیثیتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ نواز ایک سیاسی شخصیت ہے جسے اس وقت پاکستان میں کسی بھی ایسے مقدمے یا حفاظتی خدشے کا سامنا نہیں جس کی وجہ سے اس کی جان داؤ پر لگی ہو۔ پرویز سابق فوجی سربراہ ہونے کے علاوہ پاکستان میں اکبر بگٹی کے قتل، لال مسجد میں خونریزی اور دیگر کئی مقدمات میں مطلوب تھا اور حفاظتی خدشات کا اندازہ اسی بات سے لگا لیجئے کہ اخباری اطلاعات کے مطابق اسے مارنے کے لئے القاعدہ اور طالبان کے کئی گروہ ملک کے مختلف شہروں میں پوری طرح تیار بیٹھے ہیں اور اس کی حفاظت پر مامور عملہ امریکہ سے تربیت یافتہ ہے۔ موجودہ حالات میں ان دونوں کو ایک ساتھ رکھ کر کسی بھی صورت موازنہ نہیں کیا جاسکتا!اس بات میں وزن نہیں
اگر کوئی ایسی بات ہوتی تو نواز شریف بھی پاکستان نہ آ سکتا
پچھلے 5 سال میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ فوج کو سیاسی اکھاڑے سے کوئی لینا دینا نہین ۔ اور مشرف سمیت کئی سابقہ جرنلز جو کچھ کر رہے ہیں اپنی ایما پر کر رہے ہیں ایک طرف لبرل ایک طرف کٹر ملا جرنل ایک طرف سکون والے ایک طرف بیان بازی والے یہاں سینکڑوں ایکس جرنلز ہیں اب فوج کس کس کی سپورٹ کرے یا نا کرے ۔
جو کچھ اس نے کیا ہے اسے بھگتنے کے لئے اسے تیار رہنا پڑے گاشاہ جی، نواز شریف اور پرویز مشرف کی حیثیتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ نواز ایک سیاسی شخصیت ہے جسے اس وقت پاکستان میں کسی بھی ایسے مقدمے یا حفاظتی خدشے کا سامنا نہیں جس کی وجہ سے اس کی جان داؤ پر لگی ہو۔ پرویز سابق فوجی سربراہ ہونے کے علاوہ پاکستان میں اکبر بگٹی کے قتل، لال مسجد میں خونریزی اور دیگر کئی مقدمات میں مطلوب تھا اور حفاظتی خدشات کا اندازہ اسی بات سے لگا لیجئے کہ اخباری اطلاعات کے مطابق اسے مارنے کے لئے القاعدہ اور طالبان کے کئی گروہ ملک کے مختلف شہروں میں پوری طرح تیار بیٹھے ہیں اور اس کی حفاظت پر مامور عملہ امریکہ سے تربیت یافتہ ہے۔ موجودہ حالات میں ان دونوں کو ایک ساتھ رکھ کر کسی بھی صورت موازنہ نہیں کیا جاسکتا!
سنا ہے اس بار فلم اسٹار میرا بھی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ عسکری قوتوں کو اُن کو تو سپورٹ کرنا چاہیے۔