سید شہزاد ناصر
محفلین
میں اس کی پرزور تاید کروں گا اور درخواست کروں گا عسکری کو ان کا پولیٹیکل سیکریٹری بنا دیا جائےسنا ہے اس بار فلم اسٹار میرا بھی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ عسکری قوتوں کو اُن کو تو سپورٹ کرنا چاہیے۔
میں اس کی پرزور تاید کروں گا اور درخواست کروں گا عسکری کو ان کا پولیٹیکل سیکریٹری بنا دیا جائےسنا ہے اس بار فلم اسٹار میرا بھی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ عسکری قوتوں کو اُن کو تو سپورٹ کرنا چاہیے۔
پرویز مشرف کوئی عام جرنیل نہیں، یہ بات آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں۔ وہ صرف سابق فوجی سربراہ ہی نہیں بلکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی اور ایس ایس جی کا بھی سابق سربراہ ہے۔ 2000ء کے بعد سے بہت سے بکھیڑے جن میں اس وقت بھی پاک فوج الجھی ہوئی ہے، ان کی ذمہ داری بھی اسی کے سر ہے۔ اس تناظر میں آپ اس کا موازنہ کسی بھی دوسرے جرنیل سے نہیں کرسکتے!پچھلے 5 سال میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ فوج کو سیاسی اکھاڑے سے کوئی لینا دینا نہین ۔ اور مشرف سمیت کئی سابقہ جرنلز جو کچھ کر رہے ہیں اپنی ایما پر کر رہے ہیں ایک طرف لبرل ایک طرف کٹر ملا جرنل ایک طرف سکون والے ایک طرف بیان بازی والے یہاں سینکڑوں ایکس جرنلز ہیں اب فوج کس کس کی سپورٹ کرے یا نا کرے ۔
عسکری قوتوں کا جھکاؤ کب کس طرف ہو جائے کچھ نہیں پتہ ہوتا کیونکہ اندر کی باتیں تو متعلقہ لوگ ہی جانتے ہیں۔فلمسٹار میرا میں ایسی کیا عسکری یا اسٹرٹجیک خصوصیات ہیں کہ فوج انکو کندھا دے؟
یہی تو جمہوریت چاہتے تھے آپ اب کیا مسلہ ان پڑافوج کو اب لگتا ہے اس ملک سے اور اسکے باسیوں سے بھی کچھ نہیں لینا دیا
یہی تو جمہوریت چاہتے تھے آپ اب کیا مسلہ ان پڑا