انیس الرحمن
محفلین
شاعر شاعری کے علاوہ کچھ بھی نہیں کرسکتے۔کونسی بات؟
شاعر شاعری کے علاوہ کچھ بھی نہیں کرسکتے۔کونسی بات؟
شاعر شاعری کے علاوہ کچھ بھی نہیں کرسکتے۔
آپ وہ کام بتادیں جو شاعر کرسکتے ہوں۔۔کر سکتے ہیں
آپ کسی کام کا بتائیں تو سہی۔
آپ وہ کام بتادیں جو شاعر کرسکتے ہوں۔۔
آپ کابھی بہت شکریہشکریہ نیلم صاحبہ ! اتنے پر مغز اور دلچسپ اقتسابات سے مستفیذ کرنے کا۔۔۔ اس تمام بحث کو اس زاویہ سے بھی دیکھیے۔۔۔ ۔
اک یار روز لکھتے تھے اک مہ جبیں کو خط
لکھتے تھے شب کے پردے میں پردہ نشین کو خط
پہنچے وہیں تھا چاہے لکھیں کہیں کو خط
دیتا تھا ڈاکیہ اسی نازنیں کو خط
آخر نتیجہ یہ ہوا اتنی بڑھی یہ بات
معشوق ان کا بھاگ گیا ڈاکیے کے ساتھ
دو ِ چیزیں واپس نہیں آسکتیں!
منہ سے نکلی بات
اور
!
!
!
پیٹی سے نکلا پیٹ۔
ڈاکٹر یونس بٹ
متفق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دنیا کی وہ عورت جسے آپ ساری زندگی متاثر نہیں کر سکتے وہ بیوی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ لیکن آپکی
مرد حضرات تو اس سے متفق ہونگے لیکن ہم خواتین نہیں ۔۔۔ ۔۔۔
اس لئے کہ بیویاں تو وفا شعار ہوتی ہیں ، لیکن شوہر حضرات میں یہ جوہر ذرا کم پایا جاتا ہے
اسی لئے تو بزرگ کہتے ہیں کہ مرد کو بچے اپنے اور بیوی دوسرے کی اچھی لگتی ہے
بہت خووووب اقتباس اچھے لگےبہت شکریہ