اے خان
محفلین
وہ تو کب کی آچکی ہے،وہ تو ہم کر ہی لیں گے، پہلے آپ تو مبارک باد قبول کریں کہ آپ کے مستقبل کے بچوں کی امی جان دنیا میں تشریف لی ہی آئیں بالآخر!
وہ تو کب کی آچکی ہے،وہ تو ہم کر ہی لیں گے، پہلے آپ تو مبارک باد قبول کریں کہ آپ کے مستقبل کے بچوں کی امی جان دنیا میں تشریف لی ہی آئیں بالآخر!
وہ بھی کب کی ہوچکی ہے، صرف شادی نہیں ہوئیبات ہو گئی یعنی
شادی بھی ہو جائے گیوہ بھی کب کی ہوچکی ہے، صرف شادی نہیں ہوئی
وہ الگ سے
بس خالی شربت؟بیس لاکھ عمومی مراسلوں کے سنگ میل نے بھی محفل کی سالگرہ کی مبارکباد بھیجی ہے اور ساتھ ہی کہا ہے کہ قافلے کے استقبال کے لیے شربت کا انتظام ہے۔
خالی شربت کے سوال نے مبارکباد کے ساتھ جواب دیا ہے۔۔۔ "تو آپ کا کیا خیال ہے حقے کی چلم میں سگریٹ کے ٹوٹے سلگا کر اور حوض میں پانی کی جگہ شربت ڈال کر اس کی نے سبھی زائرین سنگ میل کو یکے بعد دیگرے پیش کی جانی چاہیے؟"بس خالی شربت؟
تو کیا "بھرا ہوا" شربت ہونا چاہئے؟بس خالی شربت؟
اس بھولی بسری خوبصورت لڑکی کی جانب سے بھی مبارکباد-
چلیں "شربتِ دیدار" کر لیتے ہیں، عشق کی گلی والوں کا بھی استقبال ہو جائے گا۔تو کیا "بھرا ہوا" شربت ہونا چاہئے؟
یہ مناسب رہے گا۔ ویسے بھی شربتِ دیدار اور حسرتِ دیدار ہم وزن معلوم پڑتے ہیں۔چلیں "شربتِ دیدار" کر لیتے ہیں، عشق کی گلی والوں کا بھی استقبال ہو جائے گا۔