اپ ڈیٹ: ماہرین کا کہنا ہے کہ زبان دراصل اردو ہی ہے۔ بس املا کا مسئلہ ہے۔متوازی کائنات سے کسی محفل اور اس کے اراکین کی جانب سے بھی مبارکباد پہنچی ہے۔
اس محفل کا رنگ روپ، تھیم اور اوتار بالکل اردو محفل جیسے ہی ہیں تاہم زبان ناقابل فہم ہے۔
ماہرین اس پیغام کی حیرت انگیز رسائی اور اجنبی زبان سمجھنے کی تحقیق میں مصروف ہیں۔
پھر کیسے معلوم ہوا کہ جو سندیسہ آیا ہے وہ مبارک باد کا ہی ہے؟متوازی کائنات سے کسی محفل اور اس کے اراکین کی جانب سے بھی مبارکباد پہنچی ہے۔
اس محفل کا رنگ روپ، تھیم اور اوتار بالکل اردو محفل جیسے ہی ہیں تاہم زبان ناقابل فہم ہے۔
ماہرین اس پیغام کی حیرت انگیز رسائی اور اجنبی زبان سمجھنے کی تحقیق میں مصروف ہیں۔
یعنی کہ سینس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ املاء کے مسائل بھی decipher ہونے لگے؟اپ ڈیٹ: ماہرین کا کہنا ہے کہ زبان دراصل اردو ہی ہے۔ بس املا کا مسئلہ ہے۔
کو ملنے والی پرمزاح کی ریٹنگ کی طرف سے بھی مبارک ہو!مبارکباد کے لیے سمجھ میں نہ آنے والی بات کی طرف سے بھی مبارکباد
یہ تو افلاطون کی "مثالی محفل" ہو گئی۔متوازی کائنات سے کسی محفل اور اس کے اراکین کی جانب سے بھی مبارکباد پہنچی ہے۔
اس محفل کا رنگ روپ، تھیم اور اوتار بالکل اردو محفل جیسے ہی ہیں تاہم زبان ناقابل فہم ہے۔
ماہرین اس پیغام کی حیرت انگیز رسائی اور اجنبی زبان سمجھنے کی تحقیق میں مصروف ہیں۔
شتونگڑوں سے کچھ اندازہ ہو پایا ہے۔پھر کیسے معلوم ہوا کہ جو سندیسہ آیا ہے وہ مبارک باد کا ہی ہے؟
دیکھ لینا تھا بھائی کہیں ان میڑوں نے مبارکباد کے ساتھ سو پچاس یونٹ بھی نہ گرا دیئے ہوں۔ہمارے گھر میں لگے ہوئے بجلی کے دو دو میٹروں کی طرف سے مبارکباد!
میٹر چاہے جتنے مرضی ہوں۔ جب بجلی ہی نہیں تو کیا فائدہ؟؟ہمارے گھر میں لگے ہوئے بجلی کے دو دو میٹروں کی طرف سے مبارکباد!
یہاں ویسے اتنی بجلی نہیں جاتی۔میٹر چاہے جتنے مرضی ہوں۔ جب بجلی ہی نہیں تو کیا فائدہ؟؟
اس بات کا تو خیال ہی نہیں آیا، مبارکباد دینے سے پہلے ریڈنگ نوٹ کر لینی چاہیے تھیدیکھ لینا تھا بھائی کہیں ان میڑوں نے مبارکباد کے ساتھ سو پچاس یونٹ بھی نہ گرا دیئے ہوں۔
ساتھ کچھ خاطر مدارت بھی وصول ہو جاتی تو۔یاز بھائی مدارت شپ کی جانب سے بھی مبارکباد وصول فرمائیں-