ڈاکیومینٹری ویڈیو کس طرح بنائی جائے۔۔۔

ملائکہ

محفلین
مجھے اپنے ایک پروجیکٹ کے لئے ڈکیومینٹری ویڈیو بنانی ہے تصاویر اور چارٹ اور اسٹیٹیکل فیگریز استعمال کرکے مجھے اب بتائیں کہ کیسے بنائی جائے گی کونسا سافٹ ویئر استعمال ہوگا۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

امجد میانداد نیرنگ خیال قیصرانی محمدعلم اللہ اصلاحی اور جسے بھی پتہ ہو
 
قیصرانی

لائبریرین

سب سے آسان تو یہی ہے کہ پاور پوائنٹ میں بنا لیں، وہاں مووی کے طور پر ایکسپورٹ کرنے کا آپشن ہوتا ہے
تاہم پہلے یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ ان پٹ کیا اور کتنی ہوگی
 
مجھے پاکستان کے فورمیٹیو فیز کے معاشی مسائل پر بنانی ہے ۔۔۔ زیادہ تر تو گرافیک اور ریٹن ہی ہوگا۔۔۔ پاورپوائنٹ پر نہیں مجھے اچھی سی بنانی ہے :(
 
اچھے سے بنانے سے مراد؟ اب آپ فلیش اور دیگر لوازمات تو سیکھنے سے رہیں کہ وقت بہت کم ہے۔ خیر دیکھتے ہیں کہ کوئی اچھا پروگرام مل جاتا ہے تو شیئر کر دیتا ہوں
 
ملائکہ

محفلین
آپ کو کتنا وقت ملا ہے تیاری میں؟ کیا تمام ان پٹ میٹریل پہلے سے تیار اور جمع شدہ ہے؟
نہیں ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی ریسریچ سینٹر سے آئی ہوں ۔۔ وہ کام بھی کرنا ہے ۔۔۔ اچھا آپ جو پاورپوانٹ کا بتا رہے ہیں اسکی کوئی ویڈیو دیکھا دیں تاکہ اندازہ ہوجائے ۔۔۔ 2 مہینے ہیں الموسٹ
 
نایاب

لائبریرین
مجھے اپنے ایک پروجیکٹ کے لئے ڈکیومینٹری ویڈیو بنانی ہے تصاویر اور چارٹ اور اسٹیٹیکل فیگریز استعمال کرکے مجھے اب بتائیں کہ کیسے بنائی جائے گی کونسا سافٹ ویئر استعمال ہوگا۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

امجد میانداد نیرنگ خیال قیصرانی محمدعلم اللہ اصلاحی اور جسے بھی پتہ ہو
بٹیا کیا اس کے بیک گراونڈ میں آواز بھی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔؟
یا صرف اینیمیشن ہوگی تصاویر چارٹ اور فیگرز کی ۔۔۔۔۔؟
 
نایاب

لائبریرین
آواز ہماری اپنی ۔۔۔ ہوگی ہوگی
پھر ونڈو مووی میکر استعمال کر لیں ۔ بہت آسان ہے اور " ٹرانزیشنز " بھی آسانی سے ایڈ کی جا سکتی ہیں ۔ جس تصویر چارٹ یا فیگرز بارے " کمنٹری " ہوگی ۔ اس کمنٹری کا وقت " ساونڈ ریکارڈر پر ریکارڈ کر کے چیک کر لیں ۔ کمنٹری کے دوران کون سی تصویر سکرین پر رہے گی ۔ اور اس کے بعد کون سی آئے گی ۔ ان سب کو ترتیب دے لیں ۔
 
اچھا تو اسکو سمجھنے کے لئے کسی ایکسپرٹ کی مدد چائیے یا میں خود بھی سمجھ سکتی ہوں یہ سوفٹویئر
 
مجھے اپنے ایک پروجیکٹ کے لئے ڈکیومینٹری ویڈیو بنانی ہے تصاویر اور چارٹ اور اسٹیٹیکل فیگریز استعمال کرکے مجھے اب بتائیں کہ کیسے بنائی جائے گی کونسا سافٹ ویئر استعمال ہوگا۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

امجد میانداد نیرنگ خیال قیصرانی محمدعلم اللہ اصلاحی اور جسے بھی پتہ ہو
عاطف بٹ بھیا کو بھی ٹیگ کریں ۔
زین بھائی کو تو بھول ہی گیا تھا میں ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
نہیں ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی ریسریچ سینٹر سے آئی ہوں ۔۔ وہ کام بھی کرنا ہے ۔۔۔ اچھا آپ جو پاورپوانٹ کا بتا رہے ہیں اسکی کوئی ویڈیو دیکھا دیں تاکہ اندازہ ہوجائے ۔۔۔ 2 مہینے ہیں الموسٹ
آپ ایسا کریں کہ اپنی پاور پوائنٹ کی کوئی سی پریزینٹیشن کھول کر اس کو سیو ایز میں جا کر سارے آپشن چیک کر لیں ایک بار :)
 
میک وغیرہ میں وقت بہت لگے گا ملائکہ ۔اسے تو صرف سیکھنے میں ہی وقت ختم ہو جائے گا ۔
خیر وہ تو بعد کی بات ہے پہلے آپ مواد اور میٹر وغیرہ تو اکٹھا کریں ۔
پھر سوچتے ہیں ۔
 
آخری تدوین:
Top