نہیں یہ بات نہیںپاکستان میںجہموریت اور حکومت بے حد مضبوط ہے
یہ دیکھیے
ایکسپریس
اسکا مطلب یہ ہے کہ ساٹھ سال تک فوجی ہر سیاسی حکومت سے پوچھ کر مارشل لا لگاتے رہے
۔
بہرحال پاکستان میں سیاسی حکومت کی مضبوطی کا اب پتہ چلا۔
وگرنہ میںتو یہی سمجھ رہا تھاکہ بزدل شیر شکاری سے ڈر کر چوہے کے پیچھےچھپنے کی کوشش کررہا ہے۔
جناب آپ اپنی پاڑٹی کے سربراہ اور ملکی صدر اور وزیر اعظم سے کیوں نہیں کہتے کہ امریکہ کی منتیں کرنا چھوڑ کر اپنی فضائیہ کو حکم دیں کہ ان ڈرون کو روکیں۔
ادھر تو وزیر اعظم صاحب فرما رہے ہیں کہ ہمیں بھیک اس لیے جلدی مل گئی کہ ہم لائن میں سب سے آگے تھے، تو ادھر کیسے ہمت دکھا سکتے ہیں؟
یہ وزیر اعظم یہ صدر خود فوج کی کٹھ پتلیاں ہیں۔
فوج لڑ نہیںسکتی تو چوڑیاںپہن کر گھر چلی جائے۔ کس لیے پاکستانی عوام اس ناکارہ فوج کو پال رہی ہے؟
یہ آپ جو بار بار "پاکی" لفظ استعمال کر رہے ہیں اس کی وجہ بتانا پسند کریں گے ؟ ؟یہ پاکی فضائیہ کے ایک طیارے کی تصویر ہے جو بی بی سی کی ویب سے لی گئی ہے
بی بی سی کی خبر کے مطابق یہ ڈرون تو پاکستان میں ہی بن رہے ہیں ۔ بہت ممکن ہے کہ یہی ڈرون ہوں جو ہمارے پٹھان بھائیوں پر میزائیل برسارہے ہیں۔ اور یہ بھی سنا ہے کہ ان کا کنڑول بھی قریب ہی واقع امریکی اڈوں سے ہوتا ہے جو پاکستان کے اندر ہی واقع ہیں
یعنی پاکی کا سر اور پاکی کی ہی جوتی۔
ہمت ، ہمت ہے بھئی آپ کی۔ یعنی فوج ، حکومت سے بالا ہی بالا سب کئیے جا رہی ہے۔ اگر سچ مچ ایسا ہی ہے تو پھر زرداری صاحب جو راگ ہر روز الاپتے ہیں اس کو کس کھاتے ڈالیں گے؟۔لی جیے فوج کی چوری پکڑی گئی۔ یی سب پاکستانی فوج ہی کا کیا دھرا ہے اور پھر مگرمچھ کے انسو بھی بہارہی ہے اور نام سول حکومت کا بدنام
جیکب اباد کے پاکستانی فوج کے اڈے سے ڈرون اڑ کر پاکستان پر ہی حملے کررہے ہیں۔