ڈریس ،انیگیجمنٹ کے لئے،

فہیم

لائبریرین
ایک مرتبہ ٹرائ کرتی ھوں باجو کا نعرہ لگاکر۔۔۔۔باجوووووووووووووووووو:blush:

میں آپ سے پوچھنے والا تھا کہ پہلے یہ تو معلوم چلے کہ آپ باجو کہیں یا پھر وہ آپ کو باجو کہیں:rolleyes:
لیکن اتفاق سے آپ کی پروفائل کے درشن ہوگئے:smile:

تو معلوم ہوا کہ آپ تو میری بھی چھوٹی بہن ہیں:)
تو پھر آپ کو پورا حق بنتا ہے کہ آپ باجو کو باجو بلا سکتی ہیں:smile3:
 
ف۔قدوسی

محفلین
میں آپ سے پوچھنے والا تھا کہ پہلے یہ تو معلوم چلے کہ آپ باجو کہیں یا پھر وہ آپ کو باجو کہیں
لیکن اتفاق سے آپ کی پروفائل کے درشن ہوگئے

تو معلوم ہوا کہ آپ تو میری بھی چھوٹی بہن ہیں
تو پھر آپ کو پورا حق بنتا ہے کہ آپ باجو کو باجو بلا سکتی ہیں
شکر ہے ورنہ تو آپ مجھے بھی باجو کہنے لگتے۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
kam44cm1.jpg

باجو اگر یہ والا ہو آف وائٹ کلر میں ہلکے براؤن کلر کے کام کے ساتھ
اور ساتھ میں اسی ہلکے براؤن کلر کا پاجامہ تو کیا بات ہے:smile3:

ہاں فہیم ، یہ بھی زبردست لگے گا ، گڈ :clap: آئیڈیا ، ۔۔ ۔
بلکے اب یہ سوچکر ، یہی ذہن میں آرہا ہے ۔ بہت اچھا رہے گا ۔۔
اب یہ طے ہوجائے کہ لینا کہاں سے ہے تو میں یہی رنگ ، اور ڈائزائن دیکھتی ہوں ۔۔
:best:
 
تیشہ

محفلین
میں آپ سے پوچھنے والا تھا کہ پہلے یہ تو معلوم چلے کہ آپ باجو کہیں یا پھر وہ آپ کو باجو کہیں:rolleyes:
لیکن اتفاق سے آپ کی پروفائل کے درشن ہوگئے:smile:

تو معلوم ہوا کہ آپ تو میری بھی چھوٹی بہن ہیں:)
تو پھر آپ کو پورا حق بنتا ہے کہ آپ باجو کو باجو بلا سکتی ہیں:smile3:

بلکل :angel:1 میں نے بھی یہی کہنا ہوتا ہے کہ نئے ممبرز بھی مجھے باجو ہی لکھ بولا کریں تو اچھا ہے کیونکہ میں آپ سب سے بڑی ہوں عمر میں :nerd2: (کچھ مجھ سے بھی بڑے ہیں یہاں :boy: ) ،
:angel:1
 
فہیم

لائبریرین
ہاں فہیم ، یہ بھی زبردست لگے گا ، گڈ :clap: آئیڈیا ، ۔۔ ۔
بلکے اب یہ سوچکر ، یہی ذہن میں آرہا ہے ۔ بہت اچھا رہے گا ۔۔
اب یہ طے ہوجائے کہ لینا کہاں سے ہے تو میں یہی رنگ ، اور ڈائزائن دیکھتی ہوں ۔۔
:best:

ہممممممممممم
شکریہ باجو
لیکن ایک بار اپنے داماد جی کی بھی رائے لے لینی چاہیے آپ کو کرتے کے معاملے میں۔
کیوں وہی بات کہ پسند اپنی اپنی:headphone:
 
ف۔قدوسی

محفلین
باجو آپکی تصویر میں نے امّی کو دکھائ اور بتایا کہ باجو ابھی ساس بننے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو امّی کو یقین نہیں آرہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باجو آپ اتنی بڑی نہیں دکھتی اسلئے اپنے داماد سے کہ دیجئے کہ یہ رشتہ کچھ سال بعد منظور کرینگے ابھی سوچنے کیلئے کچھ سالوں کی مہلت چاہئے :wave:
 
:arrogant:

یہاں پسند اور دولہا دولہن کے ڈریسز کو لے کر میں سخت ٹینشن میں ہوں :arrogant: میں چاہتی ہوں کہ میں اپنی پسند کے لوں اور یہاں سے ہی لوں ۔۔ جبکہ پاکستان سے امی چاہتی ہیں کہ وہ لڑکے کے اپنی پسند سے لیں جو وہ منگنی پے پہننے ۔ بہنیں چاہتیں ہیں کہ انکی پسند سے لئیے جائے ۔ اور پاکستان سے منگوائے جائے ۔ لڑکی کا بھی اور لڑکے کا بھی ۔۔ ۔جبکہ لڑکے کا کہنا ہے باجی کو جو پسند ہو وہی چلے گا :party2: جبکہ میں یہاں سے پسند بھی کر رہی ہوں
اب پرابلم یہ ہے کہ سبھی اپنی اپنی پسند ، اور مرضی بتارہے ہیں :arrogant: اگر میں خود سے لوں تو کسی کو نا پوچھوں تو بھی برُا لگتا ہے ۔۔ جو میں کہتی ہوں ادھر سے ہی لینا ہے تو سب پاکستان ۔ ۔ پاکستان ۔ ۔پاکستان شروع ہوجاتے ہیں کہ ورائٹی زیادہ ہے ۔ اور مجھے پاکستان سن کر چڑِ ِ ہوجاتی ہے کہ آجتک جتنے بھی میرے کپڑے پاکستان سے منگوائے جاتے رہے ہیں میری بہنیں لاتیں رہی ہیں ، مجھے انکے لائے ہوئے کلر ، ڈائزائن پے ہمیشہ اعتراض رہا ہے :arrogant: پسند اپنی اپنی :party2: یا تو میں خود جاؤں اور لے آؤں یہ الگ بات :in-love: مگر میرا پروگرام آگے پیچھے ہے اور منگنی سے پہلے ہی میری بہنیں پاکستان جانے کو ہیں اب سب کا دل ہے وہ پاکستان سے آتے ہوئے لے کر آئیں ،
جبکہ لڑکا بھی یہاں پر موجود ہے اسے میں ساتھ لے جاکر ، ٹرائی کرواکر ، دس منٹ میں لے بھی آؤں مگر سب اپنی اپنی ہی بولتے ہیں :|
 
ارے میں ہوں نا
ایک آسان سی ترکیب بتاتا ہوں۔
کسی دن نکل جائیں اپنے داماد جی کو ساتھ لے کر۔
کسی اور کو ساتھ لینے کی ضرورت نہیں8)

اور جاکر وہیں سے 75 فیصد اپنی پسند اور 25 فیصد لڑکے کی پسند کا ڈریس دلا لائیں۔
اور سب کو آکر کہیں‌ کہ بھئی اب تو آگیا اور سب سے پہلے لڑکے کی پسند بس اس کو جو پسند آیا میں نے دلادیا۔
بات ختم پیسہ ہضم:thumbsup:
 
تیشہ

محفلین
اور اب میں کشمکش کا شکار ہوں ۔۔ بھلے ناپ دیا بھی ہو مگر پاکستان سے کبھی ناپ کے ہوتے ہوئے بھی کبھی ڈھنگ کے کپڑے کم از کم میرے تو نہیں بنکر آتے :dont-know:
میں اگر پسند بتاتی بھی ہوں اور اسکے مطابق نا بھی آئے تو میں غصے میں سوٹ ہی اٹھا کر پھینک دیا کرتی ہوں :donttellanyone2: اور اسکے باوجود بھی سب پاکستان سے لو ،
پاکستان سے لو ، لگارہے ہیں :dont-know:
اقراہ کا جوڑا تو میں نے صاف صاف منع کیا نہیں آئے گا پاکستان سے ،۔۔
پہلی پہلی خوشی ہے ، اور میں اپنی مرضی سے اسکا لوں گی یہی سے :cool2:
پاکستان سے مجھے منگوا کر ستیاناس نہیں کرنا کل کو وہاں سے لے آئیں اور عین منگنی کے دن شلوار گُوڈوں گٹوں سے چھوٹی ہو ؟ یا قمیض تنگ ہو کھلی ہو تو ۔ میرا اچھا خاصہ موڈ خراب ہوجانا ہے :blush: ، اسلئے اسکا تو میں یہی سے لوں گی ۔ جبکہ دولہے میاں کا کہنا ہے کہ لڑکی کا میں بھی پسند کروں گا :cool3: تو اب تین ہوگئے میں ۔ ۔۔ لڑکی ۔ ۔ اور لڑکا خود :daydreaming: اب دیکھو کسی ایک کی پسند پے ہی اتفاق ہوگا یا پھر :donttellanyone2:
 
تیشہ

محفلین
ارے میں ہوں نا
ایک آسان سی ترکیب بتاتا ہوں۔
کسی دن نکل جائیں اپنے داماد جی کو ساتھ لے کر۔
کسی اور کو ساتھ لینے کی ضرورت نہیں8)

اور جاکر وہیں سے 75 فیصد اپنی پسند اور 25 فیصد لڑکے کی پسند کا ڈریس دلا لائیں۔
اور سب کو آکر کہیں‌ کہ بھئی اب تو آگیا اور سب سے پہلے لڑکے کی پسند بس اس کو جو پسند آیا میں نے دلادیا۔
بات ختم پیسہ ہضم:thumbsup:

:wink2:

میں نے ایسے ہی کرنا ہے :grin1: ۔ :glasses-cool:
 
تیشہ

محفلین
باجو آپکی تصویر میں نے امّی کو دکھائ اور بتایا کہ باجو ابھی ساس بننے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو امّی کو یقین نہیں آرہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باجو آپ اتنی بڑی نہیں دکھتی اسلئے اپنے داماد سے کہ دیجئے کہ یہ رشتہ کچھ سال بعد منظور کرینگے ابھی سوچنے کیلئے کچھ سالوں کی مہلت چاہئے :wave:

اصل میں سب دھوکہ کھا جاتے ہیں :nerd2: یہ بچے میری خالہ زاد کے ہیں جو مرتے ہوئے میرے سپرُد کرگیئں تھیں :worried: اور میں نے ماں بنکر پالا پوسا ہے ۔ یہی سچ ہے :soldier:
(بتانا مت کسی کو :silent3: ) میں کبھی یہ راز سے پردہ نا اٹھاتی مگر منہ سے سچ نکل آیا :noxxx: تو اب راز راز نا رہا :nerd2:
 
Top