ڈریس ،انیگیجمنٹ کے لئے،

فہیم

لائبریرین
ساڑھی کے لئے میں گھومتی رہی ہوں ہر شاپ میں ۔۔مگر فضول ہیں :( ساری مجھے برائیڈل ہی نظر آئی ہیں ۔۔اتنے کام سے بھری بھر ی ہوئی ۔ لہذا میری پسند لسٹ میں مجھے نظر نا آسکی :sad2: اب میں ایک اور دوسرے سٹی جاؤں گی ساڑھیاں دیکھنے ۔۔وہاں سے جیسی میں پہننا چاہ رہی ہوں ملی تو خریدوں گی ۔ میری پسند کی نا ملی تو پھر :sad2: چوڑی دار پاجامہ تو کہیں نہیں گیا وہی اچھا سا نفیس سا لے لوں گی ۔ مگر پہلے ساڑھیاں دیکھ لو تب کچھ سوچتی ہوں ۔۔۔

ارے فکر ناٹ باجو ساڑھی مل جائے گی۔
اور جلدی ڈھونڈلیں تاکہ اس تقریب کے وقت کا تعین کیا جاسکے:grin:
 
ماوراء

محفلین
باجو، سب کچھ بہت اچھا ہے۔ منگنی کا جوڑا بھی بہت اچھا ہے۔ اس کے ساتھ یقیناً فیروزی والا جیولری سیٹ ہو گا۔۔لیکن پلیز اقراء کو یہ سب کچھ نہ پہنا دینا۔۔ اتنی چھوٹی بچی اور اتنا زیور۔ :( کانٹے بہت بڑے ہیں۔۔ اور ماتھے پر جو پہنتے ہیں۔۔پتہ نہیں کیا کہتے ہیں اس کو۔۔وہ تو بالکل نہ پہنانا اسے۔ :p
اور اوپر والی انگوٹھی کس کی ہے؟
 
تیشہ

تھینکس ماورہ :battingeyelashes: مگر اب یہ جیولری اسکو پہننی تو ہوگی ناں ساسو ماں نے اتنے چاؤ سے اسکے لئے بنا خرید کر بیھجوائی ہے ۔۔اور ویسے بھی بھاری بھرکم نہیں ہے ہلکی پھلکی سی ہے ۔ بھاری بھرکم تو شادیوں پے پہنائی جاتی ہے ناں :grin: ۔۔ ان سب کو ہم نے موؤی بھیجنی ہے پاکستان ۔۔تو انہوں نے دیکھنی ہے اپنی بہو کو پہننے ہوئے ۔ اتنے شوق سے بولا ہے تو اب براُ لگتا ہے کہ نا پہنائی جائے ۔ سپیشل انگیجمنٹ جیولری ہے ۔ ویسے بھی میرا اپنا کہنا بھی ہے کہ جب تک جیولری نا پہنی جائے دولہن پے دولہن کا گماں نہیں ہوتا ۔۔اب پارلر سے بن ٹھن کر آئے اور بغیر جیولری کے تو عجیب ہی لگے گی ناں :worried: جیولری ہلکی پھلکی سے نکھار مزید آتا ہے ۔ :battingeyelashes: اور یہ جھوُمر ہوتا ہے ۔ جو ماتھے کی سائیڈ پے لٹکایا پہنایا جاتا ہے ۔ یہ تو بہت خوبصورت ہوتا ہے اور لگتا بھی بہت خوبصورت ہے ۔ (کہو تو میں اپنے لگا کر تجربہ کرکے دیکھا دوں :grin: ) مجھے تو بہت پسند ہے چھوٹا سا جھومر ۔۔جچتا بھی ہے ۔ باقی کے تو نیکلیس ہے اور ہلکے سے جھمکے کانٹے ۔۔اب ایک تو اس نے اپنی سسرالیوں کے لئے پہننا ہے ۔۔دوسرا انگیجمنٹ ڈریس کے ساتھ میچنگ ہے سو پہننا تو لازمی ہوا ناں ۔ ۔۔ ۔ بھاری بھرکم جیولری تو واقعی برُی لگتی ہے مگر یہ لائٹ سے جیولری ہے ۔ :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
ارے فکر ناٹ باجو ساڑھی مل جائے گی۔
اور جلدی ڈھونڈلیں تاکہ اس تقریب کے وقت کا تعین کیا جاسکے:grin:

ہاں بس آج ہم سب یہی صلاح مشورے کررہے ہیں کہ کونسا مہینہ کی کونسی تاریخ رکھی جائے ۔ اب سب کے کپڑے پاکستان سے بن کر آگئے ہیں تو اب سب مجھے بول رہے ہیں کہ اب تاریخ طے کرو ہم سب تو تیار بیٹھے ہیں ۔۔ بھانجوں کے بھی ایسے شلوار کرتے دوپٹوں سمیت آچکے ہیں ۔۔ بھانجیوں کے ڈریسز بھی تیار ہیں ۔۔ بہنیں بھی اپنے اپنے بنا سلوا لے آئی ہیں ۔۔اور رشتے دار بھی آنے کو تیار ہورہے ہیں ۔۔ بس اب میرا انگیجمنٹ ڈریس باقی ہے ۔
مئی کا یہ سارا مہینہ تو لڑکی کے اگزیم ہیں اسلئے یہ منتھ تو گیا ۔۔۔
جون میں اک بھانجا گھر لوٹ رہا ہے جدہ کو ۔۔ جب وہ لوٹ کر آتا ہے تو کوئی دوسرا جانے کو نکل رہا ہے :worried: جولائی کے مہینے میں فرزانہ بزی ہیں ۔۔۔ اب اگست میں رمضان ہے تو کیا معلوم رمضان سے پہلے کی کوئی ڈیٹ طے ہو ہی جائے ۔ ابھی بکنگُ کروانی ہے تو ہی جاکر جولائی ، اگست کی ملے گی جہاں انگیجمنٹ سرمنی رکھنی ہے ۔ سو :battingeyelashes: :chatterbox: لمبا پروگرام ہے جو شاید ایک دو دن میں ۔۔ہم سب مل کر ایک دوسرے کے schedule دیکھ سن کر ہی طے کریں ۔
 
تیشہ

محفلین
باجو، سب کچھ بہت اچھا ہے۔ منگنی کا جوڑا بھی بہت اچھا ہے۔ اس کے ساتھ یقیناً فیروزی والا جیولری سیٹ ہو گا۔۔لیکن پلیز اقراء کو یہ سب کچھ نہ پہنا دینا۔۔ اتنی چھوٹی بچی اور اتنا زیور۔ :( کانٹے بہت بڑے ہیں۔۔ اور ماتھے پر جو پہنتے ہیں۔۔پتہ نہیں کیا کہتے ہیں اس کو۔۔وہ تو بالکل نہ پہنانا اسے۔ :p
اور اوپر والی انگوٹھی کس کی ہے؟

ماورہ ۔۔ ناٹ بیڈ :worried: جھومرُ اچھا لگ رہا ہے میں نے ٹرائی کیا ہے :chatterbox: وزنی ہے مگر ٹھیک ہے ۔۔
دیکھو ماڈلنگ میری ویب کیم سے ۔ جھومر کی ۔ :grin:

اقراہ بول رہی امی مجھے نہیں پہننا اتنا وزنی ۔۔ میں نے کہا پہننا تو پڑے گا ۔۔ :battingeyelashes:

yyy.jpg

sadsad.jpg

اسکے تو جھمکے ہی اتنے وزنی ہیں کہ میرا دومنٹ پہن کر ٹرائی کرنے میں ہی کان لٹک آیا ہے ۔

pi.jpg

:party:
 
تیشہ

محفلین
:tongue: ابھی تو مجھ سے جھومر ہی صیح نہیں لگا ورنہ سائیڈ پے ہوتا ہے طریقے سلیقے سے تو اچھا لگتا ہے ۔ :battingeyelashes:
 
ماوراء

محفلین
ہاں بالکل۔۔۔جھومر۔۔۔
آپ کو صحیح لگ رہا ہے نا۔۔۔لیکن اقراء۔۔۔چلیں۔۔پہنا کر دیکھ لینا اسے۔۔اگر اچھا لگا تو ٹھیک۔۔نہیں تو سسرالیوں کو تصویر بھیجنی ہوئی تو تھوڑی دیر کے لیے پہنا کربنا لینا۔۔!:d
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
کیسی ہیں شازیہ جی؟
میں لیٹ لطیف :( ادھر مجھے بتایا اور ادھر تصویریں ہٹا دیں۔ اب کیسے دیکھوں :(
صرف جیولری والی ایک تصویر دکھائی دے رہی ہے۔ صاف تو نظر آ رہا لیکن اندازہ ہو رہا ہے کہ بہت اچھا سیٹ ہے۔
تاریخ فائنل ہو گئی؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:party:

السلام علیکم

تھینکس بوچھی ذپ کے لیے میں اس دن تصاویر دیکھ لی تھیں ڈریسز دولہا اور دولہن دونوں کے ہی شاندار لگے ، بوچھی اتنا جلدی تو نہیں ناں ہٹایا کریں بار بار دیکھنے کو دل ہوتا ہے ۔ اس دن صرف تصاویر دیکھ سکی تھی لکھنے کا موقع نہیں ملا تھا فیروزی رنگ میں سب چیزیں شاندار لگیں ڈریس تا جیولری :applause: :lovestruck: آپ سب کو اور خاص طور پر اقراء کو ایک بار پھر مبارک باد !

بوچھی اب جو تصاویر لگائیں تو پلیز پلیز جلدی نہیں ہٹانا ہیں ۔

تیشہ

محفلین
تھینکس شگفتہ :party:
مجھے پتا ہوتا ہے جب آپکو لنک بھیج دیتی ہوں تو ریلیکس ہوجاتی ہوں کہ پتا ہوتا ہے اب شگفتہ دیکھ چکیں ہونگیں ۔۔اور دیکھ چکی ہیں ۔۔ یہ بھی جانتی ہوں آپ کے پاس پرابلم ہزار آتے ہیں اگر کہیں رپلائی آپ نے کرنا بھی ہو تو آپکو بہت بہت دیر ہوجاتی ہے ۔ :battingeyelashes:
اسی لئے میں آرام سے تصویریں ہٹا دیتی ہوں کہ جانتی ہوتی ہوں دیکھ تو آپ نے لی ہیں ۔۔اب صرف کمنس باقی رہتا ہے تو وہ تو بندہ جب آسانی سے ، فرصت سے ہو لکھ لے ۔ نو پرابلم :party:
مجھے اور تصویریں لگانی ہوتی ہیں ناں فوٹو بُکٹس میں ۔۔تو پیج بہت بڑھ جاتے ہیں اسلئے میں گبھرا کر کچھ دن بعد ہی ڈیلیٹ کردیتی ہوں ۔۔۔
آپکے لئے دعوت نامہ تیار ہے ۔۔۔۔ چار جولائی ۔۔۔ ہفتہ کے روز انگیجمنٹ سئرمنی ہے ۔۔ ضرور شرکت کریں ،۔اب یہ سوچنا آپکا کام ہے کہ کیسے :grin:
:party:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
کیسی ہیں شازیہ جی؟
میں لیٹ لطیف :( ادھر مجھے بتایا اور ادھر تصویریں ہٹا دیں۔ اب کیسے دیکھوں :(
صرف جیولری والی ایک تصویر دکھائی دے رہی ہے۔ صاف تو نظر آ رہا لیکن اندازہ ہو رہا ہے کہ بہت اچھا سیٹ ہے۔
تاریخ فائنل ہو گئی؟

:battingeyelashes:

وسلام ۔۔شکر ہے اللہ کا آپ بھی نظر تو آئی ہیں :party: ۔ جی فرحت چار جولائی ہفتے کے روز
کی ڈیٹ رکھی ہے ۔۔۔ لوکیشن والتھم کی بجائے ساؤتھاینڈ میں رکھی گئی ہے ۔۔ فرزانہ کو دعوت نامہ دے چکی اب آپکی منتظر تھی ۔۔کہئیے آنے کا کچھ ارادہ بنارہی ہیں یا مشکل ہے ۔ :party:؟
آپ جب آکسفورڈ آچکیں تو مجھے بتائیے گا تاکے آپکو انوائٹ صیح سے کیا جاسکے ۔ ابھی تو مجھے یہ بھی معلوم نہیں آپ پاکستان میں ہیں کہ واپس آچکی ہیں ۔؟
شکریہ :party:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس شگفتہ :party:
مجھے پتا ہوتا ہے جب آپکو لنک بھیج دیتی ہوں تو ریلیکس ہوجاتی ہوں کہ پتا ہوتا ہے اب شگفتہ دیکھ چکیں ہونگیں ۔۔اور دیکھ چکی ہیں ۔۔ یہ بھی جانتی ہوں آپ کے پاس پرابلم ہزار آتے ہیں اگر کہیں رپلائی آپ نے کرنا بھی ہو تو آپکو بہت بہت دیر ہوجاتی ہے ۔ :battingeyelashes:
اسی لئے میں آرام سے تصویریں ہٹا دیتی ہوں کہ جانتی ہوتی ہوں دیکھ تو آپ نے لی ہیں ۔۔اب صرف کمنس باقی رہتا ہے تو وہ تو بندہ جب آسانی سے ، فرصت سے ہو لکھ لے ۔ نو پرابلم :party:
مجھے اور تصویریں لگانی ہوتی ہیں ناں فوٹو بُکٹس میں ۔۔تو پیج بہت بڑھ جاتے ہیں اسلئے میں گبھرا کر کچھ دن بعد ہی ڈیلیٹ کردیتی ہوں ۔۔۔
آپکے لئے دعوت نامہ تیار ہے ۔۔۔۔ چار جولائی ۔۔۔ ہفتہ کے روز انگیجمنٹ سئرمنی ہے ۔۔ ضرور شرکت کریں ،۔اب یہ سوچنا آپکا کام ہے کہ کیسے :grin:
:party:

دعوت نامہ کے لیے تھینکس بوچھی ، میں پہنچ رہی ہوں آپ کے پاس :happy:

منگنی کے لیے کپڑے کیسے بنواؤں :confused:

تیشہ

محفلین
بس پہنچ آئیے چار جولائی قریب پہنچ رہی ہے ۔ :battingeyelashes:
کہئییے تو میں sponsor بھیج دوں ۔ آپ بس آنے والی بنئیے ۔
کپڑے جو دل ہے بنوالیں ۔۔ ابھی تو میں نے بھی نہیں لئے اپنے ،
یہاں آجائیے پھر اکھٹی ہی چل کر کچھ بنوا ، خرید لیتیں ہیں :party:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
:battingeyelashes:

وسلام ۔۔شکر ہے اللہ کا آپ بھی نظر تو آئی ہیں :party: ۔ جی فرحت چار جولائی ہفتے کے روز
کی ڈیٹ رکھی ہے ۔۔۔ لوکیشن والتھم کی بجائے ساؤتھاینڈ میں رکھی گئی ہے ۔۔ فرزانہ کو دعوت نامہ دے چکی اب آپکی منتظر تھی ۔۔کہئیے آنے کا کچھ ارادہ بنارہی ہیں یا مشکل ہے ۔ :party:؟
آپ جب آکسفورڈ آچکیں تو مجھے بتائیے گا تاکے آپکو انوائٹ صیح سے کیا جاسکے ۔ ابھی تو مجھے یہ بھی معلوم نہیں آپ پاکستان میں ہیں کہ واپس آچکی ہیں ۔؟
شکریہ :party:

چار جولائی کو تو میں نے امریکہ کا یومِ آزادی منانا ہوتا ہے :battingeyelashes:
ڈیٹ فائنل ہونے کی مبارکباد آپ کو اور اقراء کو بھی :)۔ اتنا لیٹ کیوں کر دیا فنکشن؟
واپسی تو ہو گئی ہے۔ فون پر بات ہوتی ہے جلد ہی۔ :)
 
سلام :battingeyelashes:

آپکا ٹیکیسٹ ملا ،، حسب معمول میرے ٹیکیسٹ ختم ہوچکے ہیں اسلئے آنسر نا کرپائی ، سوچا اب وینسڈے کو فرحت کال کریں گیئں تو ہی بات ہوجائے گی ۔
تھینکس :battingeyelashes:
بس ، فرحت ، انگیجمنٹ سئرمنی لیٹ ہوئی پہلے دونوں بہنیں پاکستان گئیں ہوئی تھیں ، مئی میں واپسی ہوئی انکی تو جون کا منتھ میرا بزی ہے ۔۔ اور بھانجے ، بھانجیاں اپنے اپنے ٹرپ ِ پے نکلنے کو ہیں ۔۔ جب انکے پاس فری دن ہیں وہ مجھے سوٹ نہیں کررہے تھے ۔۔ جو میں چاہ رہی تھی وہ ان سب کو نہیں :battingeyelashes: سو اسی ٹینشن میں دن گزرتے چلے گئے ہیں کہ کب سب اکھٹے ہوں تو ڈیٹ رکھی جائے اب پھپو ُ آرہی ہیں جون کے اینڈ میں تو میں نے اب چار جولائی رکھ دی ۔
doll.gif
 
Top