شمشاد
لائبریرین
لگتا ہے اس کے اوپر خود سے شکلیں بنائی گئی ہیں۔۔۔
بالکل خود سے بنائی گئی ہیں درختوں کے تنوں پر شکلیں، اصل میں درخت اتنے پرانے اور ان کے تنے اتنے موٹے ہیں جس کی وجہ سے یہ درخت مشہور ہیں۔
لگتا ہے اس کے اوپر خود سے شکلیں بنائی گئی ہیں۔۔۔
ابو کاشان صاحب مجھے یہ بتائیں یہ آندھراپردیش ہے یا اندرا پردیش پھر میںکچھ بتا سکتی ہوں ۔:: آندرا پردیش، انڈیا کا ایک درخت ::
ہند والے بتا سکتے ہیں کہ آیا یہ اصلی ہے یا نہیں؟
اس درخت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا تنا دنیا میں سب سے بڑا ہے۔
اس سے بھی عجیب بات اس پر بنائے گئے نقش و نگار ہیں۔ ملاحظہ کیجیئے۔