:: ڈزنی کے اینیمل کنگڈم پارک کا درخت ::

الف عین

لائبریرین
اس درخت کی پہلے بھی کہیں تصویریں دیکھی تھیں۔ اب یاد نہیں رہا۔
عمران، درست لنک دو جس میں لوکیشن درست ہو تو سوچا جائے۔
 
تعبیر

محفلین
دو تین ماہ قبل بھی یہ تصویریں پیش کی جا چکیں ۔۔ کیرالہ کے حوالے سے۔۔
وسلام

طالوت وہ تھریڈ میں نے کیوں نہین دیکھا :eek: مجھے لنک دیں پلیز

کاشان کے ابو نے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
زیک

مسافر
لیکن سوال تو یہ ہے کہ یہ تم کو کہاں ملا تھا؟ جہاں اسے ’بھارت کے اندراپردیش‘ لکھا تھا۔

پہلے یہی درخت شمشاد نے کیرالہ کے حوالے سے پوسٹ کیا تھا وہاں خرم نے بتایا تھا کہ ڈزنی کے پارک میں ہے یہ۔ پھر اب کاشان نے اسے آندھرا پہنچا دیا۔ اب یہ تو شمشاد اور ابوکاشان ہی بتا سکتے ہیں کہ درخت انڈیا کیسے پہنچا۔ :rolleyes: مگر میرا اندازہ ہے کہ یہ تصویریں ای‌میل کے ذریعہ موصول ہوئیں ان ارکان کو اور ایسی فارورڈڈ ای‌میلز میں اکثر باتیں غلط ہی ہوتی ہیں۔
 
طالوت

محفلین
طالوت وہ تھریڈ میں نے کیوں نہین دیکھا :eek: مجھے لنک دیں پلیز
کاشان کے ابو نے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
لیجیے جواب حاضر ہے
پہلے یہی درخت شمشاد نے کیرالہ کے حوالے سے پوسٹ کیا تھا وہاں خرم نے بتایا تھا کہ ڈزنی کے پارک میں ہے یہ۔ پھر اب کاشان نے اسے آندھرا پہنچا دیا۔ اب یہ تو شمشاد اور ابوکاشان ہی بتا سکتے ہیں کہ درخت انڈیا کیسے پہنچا۔ :rolleyes: مگر میرا اندازہ ہے کہ یہ تصویریں ای‌میل کے ذریعہ موصول ہوئیں ان ارکان کو اور ایسی فارورڈڈ ای‌میلز میں اکثر باتیں غلط ہی ہوتی ہیں۔

وسلام
 
ابو کاشان

جی بالکل منتظمِ اعلیٰ کا اندازہ بالکل درست ہے۔ اور ہم نے اپنی غلطی مان کر درست بھی کر لی۔ میں نے پہلی پوسٹ میں تصدیق کے لیئے پوچھا بھی تھا۔
 
الف عین

لائبریرین
فارورڈیڈ ای میلس کے حقائق کی تحقیق کرنی چاہئے پہلے۔ یہ ’خبریں ‘نہ جانے کہاں کہاں سے پیدا ہو کر آتی رہتی ہیں۔
 
Top