ڈنڈے والا قرض دار

زبردست انیس الرحمن
کاش ایسا کوئی قاضی پاکستان میں ہوتا تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ "زر " والوں کے ہوش ٹھکانے لگادیتا :daydreaming:
بہن میں نے اپنا تاثر لکھ کر آپ کا دیکھا تو
آج بھی ہمیں بہت سارے ڈنڈا بردار مقروضوں اور قرض خواہوں سے واسطہ ہے لیکن ایسا قاضی عنقا ہے۔ شکریہ جناب!
متفق علیہ
 

کلیم

محفلین
بہت خوب- آج کے پاکستان میں یہ ہی ہورہا ہے جو کرنا ہے لائسنس لیکر کرو جائز ہے چاہے اخلاقا غلط ہو- اللہ ہم سب کو محفوظ رکھ۔ اور ہمیں بھی ایسا قاضی عطا کر۔
 
Top