ملائکہ
محفلین
اوہ اچھا، میں سمجھا کہ حضرت عزرائیل علیہ السلام کو چراغ والے جن کا کام کرتے دکھانے والی پوسٹ کا کہہ رہی تھیں
افففففووو انکل میں اب کیا بولوں
اوہ اچھا، میں سمجھا کہ حضرت عزرائیل علیہ السلام کو چراغ والے جن کا کام کرتے دکھانے والی پوسٹ کا کہہ رہی تھیں
بھتیجی انکل کے سامنے زیادہ چلاکو نہیں بنا کرتےافففففووو انکل میں اب کیا بولوں
بہن میں نے اپنا تاثر لکھ کر آپ کا دیکھا توزبردست انیس الرحمن
کاش ایسا کوئی قاضی پاکستان میں ہوتا تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ "زر " والوں کے ہوش ٹھکانے لگادیتا
متفق علیہآج بھی ہمیں بہت سارے ڈنڈا بردار مقروضوں اور قرض خواہوں سے واسطہ ہے لیکن ایسا قاضی عنقا ہے۔ شکریہ جناب!
نہیں جناب ۔ ’اس کا دشمن تو دونوں آنکھیں رکھتا تھا۔ البتہ عقل کا اندھا تھا۔یعنی اس کے اندھے دشمن کو دو آنکھیں مفت مل گئیں؟
میں نے بھلا کونسی چلاکی کیبھتیجی انکل کے سامنے زیادہ چلاکو نہیں بنا کرتے
بس اب شششمیں نے بھلا کونسی چلاکی کی